پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کیخلاف تمام درخواستیں خارج کردیں March 21, 2025 ملٹری کورٹ سے سزا اس وقت سے شمار ہوگی جس وقت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل دستخط کرے گا ، ہائیکورٹ
سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 10 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر March 21, 2025 فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسنین شہید ہوگئے۔آپریشن کے دوران مارے گئے خوارج سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا۔
نامور عالم دین قاری سعید عباسی راولپنڈی میں سپرد خاک March 21, 2025 نماز جنازہ میں علمائے کرام اور شاگردوں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت۔مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے
احسن اقبال کی ایم کیو ایم رہنماﺅں کو ترقیاتی کام جلد شروع کرانے کی یقین دہانی March 20, 2025 زوم میٹنگ میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، امین الحق، جاوید حنیف اور اظہارالحسن…
دہشتگردوں کی لاشیں ورثاکے حوالے کر سکتے ہیں ، جتھے کے نہیں ،سرفراز بگٹی March 20, 2025 کل ایک جتھے نے ہسپتال سے لاشیں لے جانے کی کوشش کی،اسمبلی میں خطاب
ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کی پوری باڈی شاہد خاقان عباسی کی پارٹی میں شامل March 20, 2025 بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی اصل وجہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور آئی پی پیز کے مہنگے معاہدے…
الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے کردیے گئے March 20, 2025 شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب،اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کردیا گیا۔
سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، تھانہ آئی نائن حملے میں ملوث 2 دہشتگرد گرفتار March 20, 2025 گرفتار دہشت گرد راولپنڈی اور اسلام آباد میں حساس مقامات کی ریکی کر چکے تھے, افغانستان میں فتنہ الخوارج کے…
پی ٹی آئی رہنما قاضی احمد اکبر اور ایمان طاہر کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم March 20, 2025 عدالت نے دونوں ملزمان کی عدم پیشی پر انہیں اشتہاری قرار دے کر گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔
پیپلز پارٹی نے 9 ارب روپے کے بدلے سندھ کے دریا کا پانی بیچا، محمد علی درانی March 20, 2025 محمد علی درانی نے ایوان صدر کو وفاق کے بجائے نفاق کی علامت قرار دے دیا