26 نومبر احتجاج، 22 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت مسترد March 4, 2025 جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد گوندل نے دلائل مکمل ہونے پر کل فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنا دیا گیا۔
جو مرضی کرلیں ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان March 4, 2025 ، بانی پی ٹی آئی بلکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے ، بانی کے کان میں کوئی تکلیف…
عمران خان اور بشریٰ بی بی نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں، بیرسٹر سیف March 4, 2025 بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کا مقصد رمضان میں کارکنوں کو اذیت دینا ہے،مشیر اطلاعات
پی ٹی آئی غیر قانونی تنظیم ہے، اکاؤنٹس فریز کیے جائیں، اکبر ایس بابر March 4, 2025 یہ جو گزارشات پیش کرتے ہیں ، اس کا انہیں خود بھی پتا نہیں ہوتا، میڈیا سے گفتگو
’دوپہر12بجے اٹھنے والا روزہ کیسے رکھ سکتا ہے‘؟، عمران خان کو سحر و افطار نہ دینے پر حکومت کا رد عمل March 4, 2025 بانی پی ٹی آئی کو ہفتے میں تین دن گوشت، سبزیاں، دالیں، چقندر کا جوس مل رہا ہے، بانی پی…
ملزم ارمغان نے کسی بات کا سیدھا جواب نہیں دیا، ایف آئی اے تفتیشی ٹیم March 4, 2025 وہ نشے میں لگ رہا تھا تفتیش دوبارہ ہوگی ،پولیس نے اب تک ہمیں کوئی سامان فراہم نہیں کیا، ایف آئی…
منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں 2 ملزمان کو 100 سال قید March 4, 2025 عدالت نے ملزمان پر 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔
بلوچستان: 5 اضلاع کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق March 4, 2025 کوئٹہ،چمن، لورالائی، نوشکی اور ژوب کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز March 4, 2025 پہلے روز دونوں شفٹوں میں مجموعی طور پر پانچ مضامین کے امتحانات ہوں گے، مارننگ شفٹ میں عربی اور جغرافیہ…
وفاقی حکومت کا پہلا سال مکمل،کابینہ کی کارکردگی پرخصوصی اجلاس آج ہوگا March 4, 2025 اجلاس میں متعلقہ وزراء، خزانہ، توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں کی ایک سالہ کارکردگی پر رپورٹ پیش کریں گے۔