آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن سردار میر اکبر (ن) لیگ میں شامل December 22, 2025 مسلم لیگ ن آزاد کشمیر مختلف حلقوں میں اپنے ساتھیوں کو واپس اپنے گھر لارہی ہے،شاہ غلام قادر
2025 تبدیلی کا سال، ٹرمپ کی جنوبی ایشیا پالیسی میں پاکستان مرکزی ستون قرار December 22, 2025 واشنگٹن ٹائمز آرٹیکل میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ٹرمپ کے تعلقات کا خصوصی تجزیہ بھی شامل ہے۔
وزیراعظم سے انڈر 19کرکٹ ٹیم کی ملاقات، ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان December 22, 2025 کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، بھارت کے خلاف شاندار کامیابی پر ٹیم اورمینجمنٹ کو مبارکباد دی۔
اسامہ بن لادن کی کتاب تقسیم کرنے والے ملزم کی ضمانت منظور December 22, 2025 ملزم ساہیوال میں محنت مزدوری کرتا ہے اور فروری 2025 میں سی ٹی ڈی لاہور نے اسے گرفتار کیا تھا
سکھر:بھینس چوری کی کوشش پر مزاحمت، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق December 22, 2025 واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ایس ایس پی اظہر مغل
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا December 22, 2025 چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے عابدہ پروین سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر سماعت کی
ڈکی بھائی کی عدالت میں پیشی،یوٹیوب چینل واپسی کا مطالبہ December 22, 2025 این سی سی آئی اے کے اعتراضات والی 17 ویڈیوز پر کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ نہ کی جائے
وزیر اعظم شہباز شریف انڈر 19 ٹیم کو ایشیا کپ کی فتح پر ظہرانہ دیں گے December 22, 2025 ٹیم کے تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف شریک ہوں گے، جبکہ شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی سمیر منہاس کو خصوصی…
صدر زرداری کی بغداد میں زیارات مقدسہ پر حاضری December 22, 2025 امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
انٹرپول کی ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم،ریڈ نوٹس منسوخ December 22, 2025 اس فیصلے کے بعد ذلفی بخاری پر بین الاقوامی سطح پر کوئی تفتیشی یا قانونی پابندی باقی نہیں رہی۔