چیئرمین پی اے آر سی کی تعیناتی کالعدم قرار January 15, 2025 قانونی تقاضے پورے کر کے نیا چیئرمین تعینات کیا جائے۔جسٹس بابر ستار
پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات تیار کرلیے،شیخ وقاص اکرم January 15, 2025 حکومت کل ہمارے مطالبات پر متفق نہیں ہوتی تو مذاکراتی عمل ختم ہوجائے گا،پی ٹی آئی رہنما
جناح اسپتال، بے ہوش مریضہ کے پاس سے50 لاکھ روپے ملے January 15, 2025 خاتون کے پاس سے ملنے والی 50 لاکھ روپے کی رقم انتظامیہ کے پاس محفوظ ہے۔ اسپتال انتظامیہ
ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سے بنگلا دیشی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل قمرالحسن کی ملاقات January 15, 2025 پاک فضائیہ کے سربراہ نے مشترکہ تربیتی اقدامات سے دونوں افواج میں شراکت داری بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
بلاول بھٹو کوڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ موصول January 15, 2025 بلاول بھٹو کو ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت ذاتی حیثیت میں دی گئی ہے۔
عمران خان کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان January 15, 2025 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم سے ناخوش
مریم نواز کی جعلی تصاویر شیئر کرنے پر2 ملزم گرفتار، عمران ریاض، شہباز گل کیخلاف مقدمات درج January 15, 2025 ملزمان پر ملکی اور غیر ملکی اہم شخصیات کی اے آئی جنریٹڈ تصاویر شیئر کرنے کا الزام ہے۔
جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، ملزمان کی نشاندہی January 15, 2025 عمران خان کی موجودگی میں استغاثہ کے گواہان نے بیانات ریکارڈ کروائے اور شواہد بھی پیش کردیے۔
کے الیکٹرک کا صارفین سے 8 قسم کے ٹیکسز وصول کیے جانے کا انکشاف January 15, 2025 کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین سے 4 مختلف قسم کے جی ایس ٹی وصول کیے جاتے ہیں۔
سیاستدانوں کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے،مولانا فضل الرحمن January 15, 2025 مجھے پی ٹی آئی کے مطالبات کا نہیں معلوم، میری خواہش ہے مسائل مذاکرات کے ذریعے حل ہوں۔میڈیا سے گفتگو