سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر مشتبہ افراد کی تلاش میں سرچ آپریشن کیا۔
Read More »سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر مشتبہ افراد کی تلاش میں سرچ آپریشن کیا۔
Read More »فہد ہارون نے پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیا میں جاری اقدامات پر روشنی ڈالی، اور دونوں ممالک نے ڈیجیٹل تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
Read More »اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ان حملوں کو یکم اکتوبر کو ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملوں کا ردِعمل قرار دیا ہے۔
Read More »26 اکتوبر 2024
نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عرصۂ دراز سے ڈیوٹی پر نہ آنے والے اساتذہ تنخواہیں وصول کر رہے تھے۔
Read More »26 ویں آئینی ترمیم پر قوم کو مبارک باد دیتا ہوں، بلاول بھٹو نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا تسلسل قائم رکھا۔
Read More »26 اکتوبر 2024
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے آج امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ کردی گئی ہے، غزہ کے لیے امدادی سامان بردار ہوائی جہاز عمان اردن پہنچے گا۔
Read More »امریکی وزیر دفاع نے ایران پر حملوں کے بعد اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ کرکے اسرائیل کی سلامتی کے لیے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا
Read More »عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کے لیے 29 اکتوبر کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
Read More »26 اکتوبر 2024
اہلکاروں نے ناکے پر موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ دیا تو موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔
Read More »26 اکتوبر 2024
گرومندر سے تین ہٹی آنے جانے والے ٹریکس پر ٹریفک کی روانی معطل ہو گئی ہے۔
Read More »