کراچی، برازیلین خاتون کے لباس میں چھپائی گئی ڈیڑھ کلو کوکین برآمد November 21, 2024 کوکین کی قیمت ایک کروڑ 39 لاکھ روپے سے زائد ہے۔تحقیقات کا آغاز
بینکوں، سفارتخانوں، آئی ٹی فرمز اور فری لانسرز کیلیے وی پی این رجسٹریشن لازمی قرار November 21, 2024 وی پی این رجسٹریشن کے عمل کو آسان اور کاروباری تسلسل یقینی بنایا جائے گا،پی ٹی اے
تاجر برادری 24 نومبر کے احتجاج سے دور رہے، نعیم میر November 21, 2024 تاجر نہ خود شریک ہوں اور نہ کسی قسم کی سہولت کاری کریں۔
آفر آئی ہے، احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا، عمران خان November 21, 2024 ہمیں پتہ چل گیا یہ سنجیدہ نہیں تھے، صرف احتجاج ملتوی کروانا چاہتے تھے،اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو
چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کا ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ November 21, 2024 بلارنگ و نسل و بلا امتیاز و تفریق عوام کی خدمت کی جائے گی،نصرت اللہ
توشہ خانہ 2کیس؛بشریٰ بی بی کی عدم پیشی، ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی November 21, 2024 وکلا صفائی کے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرنے پرایف آئی اے پراسیکیوٹرز نے وقت مانگ لیا۔
الیکشن کمیشن نے عادل خان بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا November 21, 2024 ر صدر ن لیگ آرٹیکل 63 اے کے تحت عادل خان بازئی کی نشت خالی قرار دینے کیلئے ریفرنس اسپیکر…
28 ستمبرجلاؤ گھیراؤ کیس، عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور November 21, 2024 عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج کردی
پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 38افراد جاں بحق November 21, 2024 فائرنگ سے 3 خواتین سمیت 20 افراد زخمی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
جی ڈی پی اور بحری شعبے کی ترقی کیلیے پی ایم ایس ٹی پی نئے راستے کھولے گا، نیول چیف November 21, 2024 پاکستان میری ٹائم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک ایک جدید تحقیقی اور ترقیاتی مرکز ہے، تقریب سے خطاب