ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، وی پی این کو غیر شرعی نہیں کہا،علامہ راغب نعیمی November 20, 2024 ہمارے جاری بیان میں نہیں نہ لکھنے سے غلط فہمی ہوئی، پریس کانفرنس
بنوں میں جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا November 20, 2024 شہدا کی نماز جنازہ میں کمانڈر پشاور کور سمیت اعلی عسکری حکام , سول انتظامیہ اورفوجی جوانوں کی شرکت
پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات تفویض November 20, 2024 وزارت داخلہ نے پنجاب رینجرز اور ایف سی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت خصوصی اختیارات دینے کی…
ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے امتحانات میں پاسنگ مارکس تبدیل November 20, 2024 ہر مضمون میں پاسنگ مارکس 33 کے بجائے 40 ہوں گے، گریس مارکس 3 کے بجائے 5 ہوں گے۔
راولپنڈی میں درج مقدمات ’’خان‘‘ کی رہائی میں رکاوٹ بن گئے November 20, 2024 پی ٹی آئی کے 28 ستمبر اور5 اکتوبر کو کیے گئے احتجاج پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف تین…
جی ایچ کیو حملہ کیس، شیخ رشید و دیگر کی بریت کی درخواستیں خارج November 20, 2024 ،گل اصغر خان کی درخواست بریت منظور کرلی گئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
کارکردگی پر ووٹ ملتا تو کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی، شیر افضل مروت November 20, 2024 ماضی کے غلط فیصلے پر ڈٹے رہنا بے وقوفوں اور جاہلوں کی نشانی ہے، کارکنوں سے خطاب
علی امین گنڈاپور کی 2 دن میں عمران خان سے دوسری ملاقات November 20, 2024 ملاقات میں 24نومبر کے احتجاج اور سیاسی و پارٹی امور پر گفتگو ہوئی۔
سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان November 20, 2024 ٹیسٹ مراکز پر نقل روکنے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
بلوچستان، پی بی 45 کے 15 اور پی بی 21 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا حکم November 20, 2024 عدالت نے پیپلزپارٹی کےعلی حسن زہری کی اپیل منظورکرلی۔ عدالت نے دوبارہ گنتی سے متعلق معاملہ الیکشن کمیشن کوبجھوا دیا۔