کانفرنس کا مقصد عالمی اسٹریٹجک مسائل پر تعمیری بات چیت کو فروغ دینا اور پاکستان کے پالیسی نقطہ نظر کو شیئر کرنا تھا۔
Read More »9 اکتوبر 2024
کانفرنس کا مقصد عالمی اسٹریٹجک مسائل پر تعمیری بات چیت کو فروغ دینا اور پاکستان کے پالیسی نقطہ نظر کو شیئر کرنا تھا۔
Read More »پرواز میں موجود 67 پاکستانی لبنان سے بذریعہ سڑک دمشق پہنچے جبکہ شام سے 4 دیگر پاکستانی بھی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچے ہیں۔
Read More »9 اکتوبر 2024
غزہ کی صورتحال، اتحاد امت،پاک ایران گیس پائپ لائن سمیت باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More »سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اس وقت اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تفتیشی ٹیم کے پاس 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔
Read More »11 اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 12 اکتوبر کو گوجرانوالا اور سرگودھا میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا
Read More »آرٹیکل 63 اے میں لکھا جائے کہ ووٹ شمار بھی ہوگا اور پارٹی ہدایت کے برخلاف ووٹ ڈالنے والے رکن کی نااہلی 5 سال کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
Read More »کے پی سوا جہاں بھی جلسہ کرو وہاں فسطائیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے،اسمبلی میں اظہار خیال
Read More »جب کے پی ہاؤس سے نکلا تو میرے پاس نہ موبائل تھا نہ جیب میں ایک روپیہ، علی امین گنڈا پور کا انکشاف
Read More »اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کو گالیاں دیں اور اچھل اچھل کر ایک دوسرے پر مکے برسائے۔گتھم گتھا ہونے والے اراکین اسمبلی کا تعلق شمالی وزیر ستان سے ہے۔
Read More »8 اکتوبر 2024
اداکار طویل عرصے سے علیل تھے، وہ دل اور پھیپھڑوں کےعارضہ میں مبتلا تھے۔
Read More »