گورنر سندھ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی June 30, 2024 سندھ اسمبلی نے فنانس بل 25-2024ء کی کثرتِ رائے سے منظوری چند روز قبل دی تھی۔
پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، نئی پنشن اسکیم پر کل سے اطلاق ہوگا، وزیر خزانہ June 30, 2024 اب تک تاجر دوست اسکیم میں 42 ہزارریٹیلرز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، کل سے ان پر ٹیکس عائد کر دیا جائے…
راولاکوٹ جیل سے 20 قیدی فرار،ایک مقابلے میں مارا گیا June 30, 2024 فرار ہونے والا ایک قیدی غازی شہزاد کالعدم تنظیم کا رکن اور بھارت کو مطلوب تھا۔
نان فائلر کی اختراع سمجھ سے باہر ہے،وفاقی وزیر خزانہ June 30, 2024 امریکی کانگریس کی قرار داد کا آئی ایم ایف کے پروگرام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، پریس کانفرنس
محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر June 30, 2024 رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کو متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض اعتراض لگایا تھا۔
پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان June 30, 2024 کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دو طرفہ کرایہ 76 ہزار روپے علاوہ ٹیکس ہوگا۔
کراچی میں گرمی کی لہر میں کل سے کمی کی پیش گوئی June 30, 2024 کل سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کا روٹ عارضی طور بند June 30, 2024 حکم نامے پر یکم جولائی سے اطلاق شروع ہوگا، بندش یکم دسمبر تک کی گئی ہے۔
لاہور: بیشتر علاقے گیس سے محروم، ایل پی جی مہنگی June 30, 2024 شہر میں ایل پی جی بھی نایاب اور مہنگی ہو گئی ہے، ایل پی جی کا سرکاری ریٹ 234 روپے…
پارلیمنٹ جمہوریت کی بنیاد،انصاف کے اصولوں کی محافظ ہے،مریم نواز June 30, 2024 پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی ڈیولپمنٹ یونٹ اور ریسرچ سینٹر قائم کیا گیا ہے۔