پاکستان کے نظام کو بدل کر انصاف پر لانا ہو گا۔ ہم محبِ وطن ہیں، ہمارے اکابرین کی پاکستان بنانے کے لیے قربانیاں ہیں۔
Read More »پاکستان کے نظام کو بدل کر انصاف پر لانا ہو گا۔ ہم محبِ وطن ہیں، ہمارے اکابرین کی پاکستان بنانے کے لیے قربانیاں ہیں۔
Read More »جوائنٹ ٹاسک فورس میں دیگر اداروں کے افسران بھی شامل ہیں، جس کا کام حالیہ احتجاج کے پیش نظر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کی نشاندہی کرنا ہے۔
Read More »صبح سے اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار 288 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
Read More »2 دسمبر 2024
کئی علاقوں میں آڈیو، ویڈیو اور تصاویر کی ترسیل میں حد سے زیادہ وقت لگ رہا ہے۔
Read More »نیا فارمولا چیمپئنز ٹرافی سے لاگو ہے جو 3 سال تک نافذ العمل رہے گا، نئے فارمولے کے تحت بھارت اپنے تمام میچ دبئی میں کھیلے گا۔
Read More »مقتول ثقلین گنڈاپور کے والد اسماعیل خان وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے رشتے میں چچا ہیں۔
Read More »باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 303 ریکارڈ کی گئی، کینٹ کے علاقے کا ایئرکوالٹی انڈیکس 519 پر جا پہنچا
Read More »براؤزنگ اور ڈاؤن لوڈنگ میں مسائل کا سامنا ہے، انٹرنیٹ سست ہونے سے آن لائن کاروبار کرنے والے بھی پریشان ہیں۔
Read More »مانسہرہ میں درجہ حرارت انتہائی کم ہونے اور موسمی خطرات کے پیش نظر کاغان سے ناران تک علاقہ کو سیاحوں کے لئے بند کیا گیا ہے۔
Read More »ممکنہ طور پر فارمولا طے پانے پر بورڈ ممبرز کو آگاہ کردیا جائے گا، اس فارمولے کا نام ہائبرڈ نہیں ہوگا بلکہ اسے کوئی اور نام دیا جائے گا۔
Read More »