رواں سال اب تک 9 سو 75 مقدمات کا فیصلہ سنایا گیا اور 787 مقدمات میں ملزمان کو عدم شواہد کی وجہ سے بری کیا گیا۔
Read More »رواں سال اب تک 9 سو 75 مقدمات کا فیصلہ سنایا گیا اور 787 مقدمات میں ملزمان کو عدم شواہد کی وجہ سے بری کیا گیا۔
Read More »ہائیکورٹ میں 10 ججز کی آسامیوں کی تخلیق ایجنڈے میں شامل ہے، الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔
Read More »حکومت کو انسانیت پر ظلم کرتے شرم آنی چاہیے، ان جانوں کا حساب ہوگا، مریم نواز کو شرم آنی چاہیے، وہ کہہ رہی ہیں کہ شاباش پنجاب آپ نہیں نکلے۔
Read More »پی ٹی آئی والے لاشوں کی سیاست کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی والے لاشوں سے متعلق پرانی وڈیوز، تصاویر سوشل میڈیا پر چلا رہے ہیں۔
Read More »30 نومبر 2024
ضلع کرم میں 21 نومبر سے حالات کشیدہ ہیں، پاڑا چنار میں دو ججز اور جوڈیشل عملے کے 25 ارکان پھنسے ہوئے ہیں
Read More »ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا تاہم کچھ دیر بعد 6 ماہ کا بیٹا فرحان اور دانش کی اہلیہ ذکیہ بھی دم توڑ گئی۔
Read More »ریڈ زون میں داخلے کے لیے نادرا چوک اور مارگلہ روڈ سے بھی کنٹینرز ہٹا دیے گئے۔ سرینا چوک انڈر پاس زیرِ تعمیر ہونے کی وجہ سے بند ہے۔
Read More »30 نومبر 2024
5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم ہو چکے اور 11 سے بات جاری ہے، بیگاس کے پاور پلانٹس کے ساتھ بھی معاہدہ ہوچکا ہے۔
Read More »’ہر کیس کا فیصلہ اس کیس کے اپنے میرٹس پر ہونا چاہیے، موجودہ کیس سازش یا اشتعال انگیزی پر اکسانے کامعمولی کیس نہیں‘۔
Read More »28 ڈیٹونیٹر ، 89 فٹ حفاظتی فیوز وائر، گولیاں اسلحہ، ایک ہینڈ گرنیڈ، چار آئی ای ڈی بم ، پرائما کارڈ، موبائل فون ، ممنوعہ پمفلٹ ، نقدی برآمد کرلی ۔
Read More »