حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے تین مزید ترامیم پیش کی گئیں۔
Read More »حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے تین مزید ترامیم پیش کی گئیں۔
Read More »سعودی عرب کے نائب وزیر حج ڈاکٹر عبد الفتاح بن سلیمان اور پاکستان کے سیکریٹری مذہبی امور عطا الرحمان نے معاہدے پر دستخط کیے۔
Read More »9 نومبر 2025
اجلاس سہ پہر ساڑھے 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔جس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔
Read More »وزیر قانون نے وزیراعظم کے فوجداری استثنیٰ والی ترمیم واپس لے لی۔
Read More »وزیراعظم کی ہدایت پر سینیٹر انوشہ رحمان نے استنثیٰ کی تجویز واپس لے لی۔
Read More »سیکٹر ایف11 میں 15 غیر قانونی کال سینٹرز سے باقاعدگی سے بھتہ وصول کیا جاتا تھا۔ ملزمان ماہانہ بنیادوں پر کروڑوں روپے لیتے رہے۔ایف آئی اے
Read More »آئین کے تحفظ کیلئے ساتھ دیں، رات ساڑھے 8 بجے سے نعرے لگائے جائیں گے، آج کا نعرہ ہوگا “ایسے دستور کو ہم نہیں مانتے”۔
Read More »صدارت سینیٹر فاروق ایچ نائیک اور چوہدری محمود بشیر کر رہے ہیں،وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں۔
Read More »9 نومبر 2025
چاند کی عمر غروبِ آفتاب کے وقت تقریباً 30 گھنٹے 21 منٹ ہوگی، بلندی 5 درجے اور سمت 238 ڈگری ریکارڈ کی گئی ہے
Read More »ملاقات میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos