کوئی پی ٹی آئی والوں سے یہ بات پوچھے، ہر دفعہ وہ سب کچھ چھوڑ کر کے پی ہاؤس کیوں پہنچ جاتا ہے، جلسے والے دن بھی ایسا ہی ہوا تھا۔
Read More »کوئی پی ٹی آئی والوں سے یہ بات پوچھے، ہر دفعہ وہ سب کچھ چھوڑ کر کے پی ہاؤس کیوں پہنچ جاتا ہے، جلسے والے دن بھی ایسا ہی ہوا تھا۔
Read More »6 اکتوبر 2024
اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل افسر حمید پمز اسپتال میں زیر علاج تھے، کانسٹیبل افسر حمید کو پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
Read More »6 اکتوبر 2024
پاکستان اور ارجنٹائن کے مابین دو طرفہ تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، دونوں ممالک کے درمیان بزنس ٹو بزنس انٹرایکشن بڑھانے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔
Read More »جاں بحق خواتین اور بچے کی تعلق وہاڑی سے بتایا جاتا ہے، نعشوں کو ڈی ایچ کو ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، خود کش جیکٹ بنانےکا سامان ، ٹارگٹ کلنگ کی لسٹ برآمد ہوئی
Read More »6 اکتوبر 2024
متعدد علاقوں میں ژالہ باری ہوئی، بارش سے حافظ آباد میں کئی مقامات پر درخت اور بجلی کے پول گرگئے۔
Read More »6 اکتوبر 2024
آج سہ پہر 3 بجے خیبر پختون خوا اسمبلی کے باہر احتجاج کیا جائے گا، احتجاج میں کارکنوں کو آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کیا جائے گا
Read More »لال جراب اور ہیٹ پہننے والے اندر سے چوہے اور بلی ثابت ہوئے جو اُس کو پکڑ نہ سکیں
Read More »6 اکتوبر 2024
گاڑی پر کلثوم پلازہ کے قریب پتھراؤ کیا گیا، پتھراو کے باعث سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے
Read More »6 اکتوبر 2024
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی طرف سے پارٹی کارکنوں کو خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل ہونے کے فیصلے پر بہت سے لوگوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔
Read More »