190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کو رہا کرنے کاحکم May 15, 2024 عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔
پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پائوں پکڑنے ہیں، بلاول May 15, 2024 حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنا بند کرے اور گندم اسکینڈل کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کرے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
وزارتِ داخلہ نے کے پی کے 2361 جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے May 15, 2024 جعلی شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ اثاثوں کی تفصیلات صوبائی حکومت سے طلب کرلی گئیں۔
مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد سیال کا قتل May 15, 2024 ملزمان گھات لگاکر بیٹھے تھے،اشفاق احمد سیال کو روک کر اُس پر اندھا دھند گولیاں برسائیں۔
کراچی کا درجہ حرارت 39 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی May 15, 2024 وسطی و بالائی سندھ میں کل سے دن میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینیٹ گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
پاکستان کا فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ May 15, 2024 فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر
میجر بابر شہید کی نماز جنازہ ژوب کینٹ میں ادا May 15, 2024 نماز جنازہ میں اعلیٰ فوجی اور سول افسران، عوام اور سول انتظامیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
حیدر آباد میں زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش May 15, 2024 تمام افراد کو تشوشناک حالت میں سول ہسپتال حیدراباد منتقل کردیا گیا
گورنر فیصل کریم کنڈی پر کے پی ہاؤس اسلام آباد آنے پر پابندی عائد May 15, 2024 کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ نے گورنر کی انیکسی کا سامان باہر نکلوا کر پھینکوا دیا۔
جسٹس بابرستار کو ایک سال بعد یاد آ رہا ہے،فیصل واوڈا May 15, 2024 صرف الزمات سے کام نہیں چلے گا اب الزامات کےشواہد بھی دینا پڑیں گے۔