نیب نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا April 24, 2024 2018 سے مارچ 2024 تک قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں کی جانے والی بھرتیوں کی تفصیلات طلب
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان April 24, 2024 وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے وزیراعظم سے شہر کے لئے مزید بسوں کی درخواست کی ،وزیراعظم نے ان کی درخواست…
گھوٹکی ،ڈاکووﺅں کا پولیس چوکی پرحملہ، ایک اہلکار شہید،2 اغوا April 24, 2024 فائرنگ کے تبادلے میں 1 ڈاکو بھی مارا گیا،مزید نفری طلب کر لی گئی
شیر افضل مروت کا پتہ صاف، حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد April 24, 2024 اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لئے نامزد کیاتھا۔
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا April 24, 2024 دونوں ممالک نے آزاد تجارت کے معاہدے کو جلد تکمیل تک پہنچانے پراتفاق کیا۔
کے پی سے پنجاب میں داخل ہونیوالے 2 دہشتگرد ہلاک April 24, 2024 بھکر کے قریب سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کو روکنے کی کوشش کی تھی۔
ادویات سے عدت کا دورانیہ مکمل کرنا قابل قبول نہیں‘وکیل April 24, 2024 نومبر میں طلاق ، جنوری میں نکاح سے خاورمانیکا کے رجوع کا حق مجروح ہوا، وکیل کے دلائل
وزیر اعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، فنڈز کا معاملہ اٹھا دیا April 24, 2024 وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کے ساتھ ڈائریکٹ کٹوتیوں کے بعد فنڈز کی واپسی نہ ہونے پر بھی بات کی۔
دوستی کا شاخشانہ، سعودی شاہی خاندان کی خاتون لوئر دیر میں لاپتہ April 24, 2024 37 سالہ سعودی خاتون سعودی عرب میں بینک میں آفیسر ہے،لوئردیر کا 22 سالہ عبدالواحد خاتون کے ساتھ ڈرائیور تھا۔
بشریٰ بی بی نے دیکھ لیا تھا ٹوائلٹ کلینر ملایا گیا تو کھانا کیوں کھایا؟عطا تارڑ April 24, 2024 پی ٹی آئی میں بشریٰ بی بی کی خوشنودی حاصل کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات