گیس کی قلت کے باعث کراچی میں تمام صنعتیں احتجاجاً بند December 4, 2023 گیس کی عدم فراہمی سے صنعتی پیداوار بند ہوگئی اس لیے مزدوروں کو فیکٹری آنے سے منع کیا گیا ہے۔…
گوادر میں پاکستان -چین دوستی اسپتال کا افتتاح December 4, 2023 آنے والے سالوں میں پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،انوار الحق کاکڑ
کندھ کوٹ، دھند کے باعث وین ٹرک سے ٹکرا گئی،7 جاں بحق December 4, 2023 ٹرک کراچی سے پنجاب اور وین کندھ کوٹ سے سکھر جا رہی تھی ۔
فوزیہ صدیقی کی بالآخر ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات ہو گئی December 4, 2023 جیل میں قید عافیہ صدیقی کی حالت پہلے سے زیادہ خراب لگی، فوزیہ صدیقی
ایم کیو ایم وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات،حلقہ بندیوں پر تحفظات سے آگاہ کیا December 4, 2023 سندھ میں نگران حکومت کم اور پیپلزپارٹی کی حکومت زیادہ ہے، پیسہ بولتا ہے اور بول رہا ہے ، رہنما…
میں عمران خان کے دل میں اتر چکا ہوں، شاہ محمود قریشی December 4, 2023 مجھے پی ٹی آئی میں کسی عہدے کی اب ضرورت نہیں۔غیررسمی گفتگو
جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کرا دیا December 4, 2023 میرے حوالےسے جاری کردہ شوکاز نوٹس واپس لیا جائے،جواب میں استدعا
سائفر کیس، فرد جرم 12 دسمبرکو عائد کرنے کا فیصلہ December 4, 2023 سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی میں چالان کی نقول تقسیم
جنرل باجوہ کو عدالت بلاؤں گا،عمران خان کا اعلان December 4, 2023 لکھ کر دینے کو تیار ہوں ، الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مفتاح سے پی پی کے رابطے، کسی پارٹی میں نہیں جا رہا، لیگی رہنما December 4, 2023 معاملات طے ہونے کے قریب: پی پی ذرائع، خبریں محض قیاس آرائیاں، مفتاح