ملک کے 41 اضلاع میں 7 روزہ پولیو مہم شروع July 2, 2024 مہم میں 9.5 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی، گزشتہ مہم میں مجموعی…
پاکستان کے محافظوں کا غیر متزلزل عزم لائقِ تحسین ہے،وزیرِ اعظم July 2, 2024 سیکیورٹی فورسز نے 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، پوری قوم کو اپنے جوانوں پر فخر ہے۔
جب بھی انتخابات ہوں صاف شفاف ہوں: اسد قیصر July 2, 2024 بجٹ میں ٹیکسز کے خلاف 5 جولائی کو مانسہرہ اور 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کر رہے ہیں۔
عمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے:امریکا July 2, 2024 پاکستان میں انتخابات کی شفافیت کا معاملہ ہماری توجہ کا مرکز ہے، ہم زیر التوا کانگریس کی قانون سازی پر…
تربوز سرخ نہ نکلنے پر شہری نے 15 پر کال کر دی July 2, 2024 شفیع نام شہری کی جانب سے کال موصول ہوتے ہی پولیس اہلکار فوری طور پر مدد کیلئے موقع پر پہنچ…
عدت میں نکاح کیس،سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی July 2, 2024 دوران سماعت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلاء زاہد بشیر ڈار اور مرتضیٰ طوری عدالت میں پیش ہوئے۔
غیر قانونی ہجرت کے نقصانات کے حوالے سے آگاہی تقریب کا انعقاد July 1, 2024 تھوڑی سی محنت، تحقیق، موجودہ وسائل پر نظر ثانی، اپنی قابلیت میں اضافے کے ذریعے آپ ان مشکلات سے بچ…
خیبرپختونخوا،سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز،9 دہشت گرد ہلاک July 1, 2024 دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ ہلاک دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو…
کورنگی صنعتی ایریا میں پیپلز پارٹی کا کونسلر قتل July 1, 2024 مقتول کی شناخت 33 سالہ عامرعباسی ولدعزیزعباسی کے نام سے کی گئی۔ وارڈ 4بھٹائی کالونی کا کونسلر اور تعلق پاکستان…
سندھ حکومت کا گورنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ July 1, 2024 شہید ذوالفقار علی بھٹو پر ملک کو تقسیم کرنے کا الزام لگانا شرمناک ہے، شرجیل انعام میمن