جے یو آئی، پی ٹی آئی میں دوریاں ختم ہونے لگیں February 16, 2024 مولانا لطف الرحمٰن کی علی امین گنڈا پور کے گھر آمد
پولیس اہلکار کو تھپڑ، فردوس عاشق نے معافی مانگ لی February 16, 2024 شور مچانے والوں کو دھاندلی ثابت کرنا پڑے گی، گفتگو
وفاقی کابینہ کا عرفان قادرنامی ملزم کو ناروے کے حوالے کرنے کا فیصلہ February 15, 2024 ملزم اوسلو میں ایک یہودی عبادت گاہ پرحملہ کرنے اوربم بنانے کے جرم میں ناروے پولیس کو مطلوب ہے
جے یو آئی اور پی ٹی آئی میں اتحاد ہوتا نظرنہیں آرہا، مریم اورنگزیب February 15, 2024 پی ٹی آئی والے سازشی ذہینت رکھتے ہیں، یہ ملک میں استحکام آنے ہی نہیں دینا چاہتے،ترجمان مسلم لیگ (ن)
چوہدری شجاعت حسین کی جیل میں پرویز الہٰی سے ملاقات February 15, 2024 ملاقات میں ملک کی سیاسی مجموعی صورتحال اور خاندانی معاملات پر بھی بات چیت کی گئی
حلیم عادل شیخ کورہا کر دیا گیا February 15, 2024 رہائی کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنان سینٹرل جیل کے باہر موجود تھے۔
چوہدری شجاعت حسین، پرویز الہیٰ سے ملاقات کیلیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے February 15, 2024 چوہدری شجاعت حسین اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں پرویز الہیٰ ملاقات کریں گے۔
پی ٹی آئی نے میاں اسلم کو وزیراعلی پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا February 15, 2024 خیبرپختونخوا میں اسپیکر کے لیےعاقب اللہ نامزد،بلوچستان میں وزیراعلیٰ کے امیدوار سالار ہوں گے۔
انتخابات میں مبینہ دھاندلی،پی ٹی آئی کا ہفتے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان February 15, 2024 پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوئے اور نہ ہوں گے، گوہر علی خان
لاہور سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب ایم پی اے گرفتار February 15, 2024 کامیاب رکن احمر بھٹی 9 مئی کے مرکزی مقدمہ 96/23 میں نامزد ملزم ہے، پولیس