پاکستان میں ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا October 17, 2023 مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین محمد عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں اجلاس، یکم ربیع الثانی 1445 ہجری کل ہوگی
کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم دھماکا، 7 افراد زخمی October 16, 2023 تین منزلہ عمارت پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا گیا، پولیس
حکومت کافلسطینیوں کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد غزہ روانہ کرنیکا فیصلہ October 16, 2023 فلسطینی ریڈ کریسنٹ، یو این ایجنسیز اور مصر کی حکومت سے رابطے کر رہے ہیں، ترجمان
جماعت اسلامی کا 19اکتوبر کو کراچی میں فلسطین کانفرنس کا اعلان October 16, 2023 ”فلسطین کانفرنس“ جمعرات کو سہ پہر 3بجے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ کی زیر صدارت ہوگی
پابندی کے باوجودموبائل سم کی خریدوفروخت جاری October 16, 2023 شہریوں کوبغیرکسی شناختی دستاویزکے سم دی جارہی ہے،ذرائع
آرمی چیف سے عمانی بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات October 16, 2023 عمانی کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
فرخ حبیب نے بھی تحریک انصاف کو خدا حافظ کہہ دیا October 16, 2023 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ غلط تھا، میں تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں، پریس کانفرنس
سپریم کورٹ نے افغان شہری کی پاکستان سے بے دخلی روک دی October 16, 2023 کیا حیات اللہ گھر میں آپ کی بات سنتا ہے؟ ہماری تو نہیں سن رہا، جس پر خاتون نے چیف…
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین پہنچ گئے October 16, 2023 وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے۔
اعظم سواتی اشتہاری قرار، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم October 16, 2023 اعظم سواتی جہاں نظر آئیں، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔ عدالت