پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈا پاکستانی عوام نے بے نقاب کر دیا February 27, 2026 پاکستانی سوشل میڈیا کے شدید دباؤ کے بعد سکائی نیوز ایکس پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر مجبور
کراچی میں پاک فوج کے حق میں ریلیاں۔افغانستان کےخلاف نعرے February 27, 2026 گاڑیوں پر سوار نوجوانوں نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے۔فوج کیساتھ کھڑے رہنے کا عزم
افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں برداشت نہیں کرینگے۔سرفرازبگٹی February 27, 2026 سرحدی علاقوں میں کیے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان
راولپنڈی اور کراچی میں آپریشن۔26افغان شہری گرفتار February 27, 2026 24راولپنڈی۔2کراچی سے پکڑے گئے۔پولیس کی کارروائیاں جاری
طالبان ترجمان نے دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان واپس لے لیا February 27, 2026 ایکس پر نئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی نصف شب کو حملے روکنے کا اعلان کیا تھا
فریقین قرآنی آیات کو بطور دلیل استعمال کرنے لگے February 27, 2026 افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ نے سورۃ انفال کا حوالہ دیا۔عطاتارڑکا سورۃ المائدہ کا ذکر
افغانستان نے جنگ شروع کی اختتام پاکستان کرے گا۔گورنر کنڈی February 27, 2026 امریکہ کو سوچنا ہوگا ان کا چھوڑا گیا اسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہا ہے
پاک فوج نے ایک اور افغان پوسٹ کو مسمار کردیا February 27, 2026 پاک افغان سرحد پرولی خان سیکٹر میں مسمار کی گئی۔فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں۔سیکورٹی ذرائع
آپریشن “غضب الحق” انفوگرافک: طالبان کا کتنا نقصان ہوا February 27, 2026 پاک فوج کے 2 جوان شہید پروپیگنڈا پکڑا گیا۔ اسکائی نیوز نے افغانستان کی ایئر فورس قائم کر ڈالی
چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی February 27, 2026 پاک افغان صورتحال کے پیش نظر اقدام کیا گیا ہے۔ ڈی ایچ او