بیرون ملک گرفتار بھکاریوں میں بھی پاکستان نمبر لے گیا September 27, 2023 حرم سے پکڑے جانے والے اکثریت جیب کترے پاکستانی ہیں، حکام
بیٹیوں کو زمین نہ دینا ، زمین کی حوس ہے بس،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ September 27, 2023 ایسی مقدمہ بازی کا راستہ ہمیشہ کیلیے بند کرنا ہوگا، عدالت نے نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی۔
اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی ،عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج September 27, 2023 اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ نے حقائق اور قانون کے بر خلاف فیصلہ دیا۔
جشن میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی September 27, 2023 سزا میں کمی کا اطلاق مالی جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا۔
شہبازشریف کل رات وطن واپس پہنچیں گے September 27, 2023 نوازشریف نے شہباز شریف کو وطن واپسی میں حائل قانونی رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی۔
شاہ فیصل کالونی میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے September 27, 2023 شہریوں نے دونوں ڈاکوؤں کو کھمبے سے باندھ تشدد کا نشانہ بنایا،بعد میں پولیس کے حوالے کردیا۔
کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا September 27, 2023 مشرقی بائی پاس پر پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 35کلو دھماکاخیز مواد برآمد
پنجاب میں اسکولوں میں کل سے اتوار تک چھٹیوں کا اعلان September 27, 2023 اتوار کی ہفتہ وار چھٹی کے بعد سوموار کو دوبارہ اسکول کھلیں گے
اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید 2 روپے تک سستا September 27, 2023 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تقریبا ایک روپیہ کمی ہو چکی ہے۔
پی ٹی آئی کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے نہ ڈھیل، نگراں وزیراعظم September 27, 2023 میں یہ سمجھتا ہوں کہ نو مئی کے واقعات موجودہ فوجی قیادت کے خلاف ایک بڑے منصوبے کا حصہ تھے