پاکستان میں فیس بک،ایکس،یوٹیوب اوردیگرسوشل میڈیا سروسز ڈاؤن January 8, 2024 سوشل میڈیا سروسز ڈاؤن ہونے سے ویڈیو،تصاویر اور پیغامات اپ لوڈ کرنا مشکل ہوگیا،صارفین
لاہورمیں خون جمادینے والی سردی،کراچی میں سرد ہوائیں January 8, 2024 ملک بھرمیں سردی کی شدت میں اضافہ،شہرقائد کا پارہ 12 ڈگری تک گر گیا،محکمہ موسمیات
پیپلزپارٹی کے بانی رہنما قائم علی شاہ الیکشن 2024 کے معمر ترین امیدوار January 8, 2024 تاریخ پیدائش 13دسمبر 1928 ہے،صدرجنرل ایوب کےدور میں بلدیاتی الیکشن سے انتخابی سیاست کا آغاز کیا
جماعت اسلامی کے نمائندے کراچی کےحقوق کی جنگ لڑیں گے،لیاقت بلوچ January 8, 2024 ہمارا منشورایک اسلامی،خوشحال ،کرپشن سے پاک پاکستان کا قیام یقینی بنانا،اہل قیادت موجود ہے،ورکرز کنونشن سے خطاب
سیکیورٹی خدشات:پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں جنگی جہاز تعینات کردیئے January 8, 2024 اقدام میری ٹائم سیکیورٹی کے حالیہ واقعات کے باعث اٹھایا گیا ، مقصد تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنانا…
کراچی سمیت سندھ بھرمیں کلین سوئپ کریں گے،ناصرحسین شاہ January 8, 2024 قومی اسمبلی کی 22 میں 15 نشستیں جیتنے کیلئے پراعتماد ہیں،پی پی رہنما
پاکستان میں ایک لاکھ بچےٹائپ ون ذیابطیس کا شکار: ماہرین January 7, 2024 سینکڑوں بچے ہر سال بر وقت تشخیص نہ ہونے اور انسولین نہ ملنے کے سبب جاں بحق ہو جاتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی پوسٹ، پشاور کے دو وکلا کے لائسنسس معطل January 7, 2024 دونوں وکلا نے خیبرپختونخوا بار کونسل میڈیا اینڈ سٹرائیک ریگولیشن کی خلاف ورزی کی۔
مخالفین کو گھرمیں گھس کر ماریں گے، بلاول بھٹو January 7, 2024 تنخواہیں دگنا، 30 لاکھ گھر بنا کر دیں گے، 300 یونٹ مفت بجلی فراہم کریں گے، ورکرز کنونشن سے خطاب
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والی فیملی کے4 افراد کے کاغذات نامزدگی منظور January 7, 2024 پی ٹی آئی کے رہنما طاہر صادق، ایمان طاہر، ناز طاہر، طاہر صادق کے بیٹےزین الہی کے کاغذات نامزدگی منظور…