بجلی بلوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا 18 ستمبر کو پشاور میں دھرنے کا اعلان September 12, 2023 لاہور اور کراچی میں بھی دھرنے ہوں گے۔اسلام آباد کی طرف مارچ بھی ہمارے پلان میں شامل ہے۔ میاں اسلم
امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوئوں کے پاس پہنچ چکا، بلاول بھٹو September 12, 2023 جان محمد مہر کے خاندان کو انصاف دلائیں گے،اہل خانہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت
بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار September 12, 2023 سپریم کورٹ نے کرنل (ر) آزاد منہاس اور کرنل (ر) عنایت اللہ کی سزاؤں کے خلاف دائر کی گئی اپیلیں…
افغانستان، مفتی نور ولی کا دست راست بادشاہ خان ہلاک September 12, 2023 بادشاہ خان پاکستان فورسز کیخلاف دہشتگرد کاروائیوں میں ملوث تھا۔
کراچی میں افغانیوں کی شامت آ گئی، مزید65 گرفتار September 12, 2023 48 گھنٹے کے دوران پولیس کے ہاتھوں گرفتار افغان باشندوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
کراچی، ملازمت سے واپسی پر دوبھائیوں سے ڈکیتی،مزاحمت پرایک جاں بحق September 12, 2023 مزاحمت پر فائرنگ سے عمرکو گردن اور پیٹ میں دو گولیاں لگی تھیں۔
جہلم، گیس لیکج سے گھرمیں دھماکا، باپ بیٹا جاں بحق September 12, 2023 چولہا جلاتے ہی دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔اہلیہ اور 2 بیٹے زخمی
190ملین پاؤنڈ اسکینڈل،پشری بی بی کی 26ستمبر تک ضمانت منظور September 12, 2023 توشہ خانہ کیس میں 26ستمبر تک ضمانت میں توسیع کردی گئی ۔
زہر پینے کا شوقین شہری لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا September 12, 2023 مجھے زہر پینے دیا جائے،لاہور کے موچی گیٹ پر سب کے سامنے تجربہ کرنا چاہتا ہوں۔ درخواست گزار
جناح ہاؤس حملہ کیس،عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج September 12, 2023 لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت…