عام انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع December 22, 2023 امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی اب 24 دسمبر تک جمع کرائے جا سکیں گے۔
فاروق ستارنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے December 22, 2023 حلقہ این اے 240 سے الیکشن لڑیں گے،شفاف الیکشن کے لیے سب سے زیادہ ایم کیو ایم پاکستان نے مطالبہ…
سائفر جب ڈی کوڈ ہو گیا تو سائفر نہیں رہا، قائم مقام چیف جسٹس December 22, 2023 انتخابات میں حصہ لینا ہی ضمانت کیلیے اچھی بنیاد ہے۔جسٹس اطہر من اللہ
سائفر کیس ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور December 22, 2023 سپریم کورٹ نے 10،10لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
کراچی:اورنگی،سرجانی،ڈکیتی مزاحمت پردکاندار قتل،شہریوں نے5ڈاکو مارڈالے December 22, 2023 دکاندار کو قتل کرکے فرار ہونے والے ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے،شدید تشدد کا نشانہ بنایا،پولیس نے اسپتال پہنچایا،تینوں…
پی ٹی آئی کو ہلکا سا دھکا لگا پوری پارٹی ریزہ ریزہ ہوگئی،مصطفیٰ کمال December 22, 2023 دنیا چاند پر جا رہی ہے کراچی میں بچے گٹر میں گر کر مر رہے ہیں،رہنما ایم کیو ایم
بلوچ مارچ میں شریک خواتین اور بچوں کو رہا کر دیا گیا ہے،وفاقی وزراء December 22, 2023 عبدالمالک بلوچ،سینیٹرطاہر بزنجو کا وزیراعظم سے رابطہ،گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ
وزارت داخلہ کے پاس فون ٹیپنگ کی سہولت نہیں،سرفرازبگٹی December 22, 2023 نگران وزیر رہنے کےباوجود الیکشن لڑسکتا یانہیں،فیصلہ عدالت کریگی،سابق وزیر داخلہ
عمران کی طرح نواز شریف کو بھی لانے کی تیاری کی جارہی ہے،منظور وسان December 21, 2023 عمران خان الیکشن لڑسکتا ہے، پی ٹی آئی سمیت ہر پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے،سابق صوبائی وزیر
خدشہ ہے عمران خان کو سزائے موت ہی نا سنا دیں،علیمہ خان December 21, 2023 الیکشن نہیں لڑوں گی،اپنے بھائی کا مقدمہ لڑوں گی،ہمشیرا عمران خان