بلوچستان ، جے یو آئی کا وزارت اعلیٰ کیلیے اپنا امیدوار لانے فیصلہ February 27, 2024 جے یو آئی کا نیشنل پارٹی، اے این پی اور بی این پی سے رابطہ
تحریک انصاف نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کر دیے February 27, 2024 اسپیکر قومی اسمبلی کیلیے عامر ڈوگر، ڈپٹی اسپیکر کیلئے جنید خان کو نامزد کیا گیا۔
16رکنی پنجاب کابینہ کو حتمی شکل دیدی گئ February 27, 2024 ن لیگ کے 14 ، استحکام پاکستان پارٹی اور ق لیگ کا ایک، ایک وزیر شامل کرنے کا فیصلہ کیا…
تمام گورنرز کو آصف زرداری خود مقرر کریں گے، بلاول بھٹو February 27, 2024 عارف علوی اپنا فرض نہیں نبھارہے ان پر آئین توڑنے کا مقدمہ بنتا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو
نواز شریف کل نومنتخب ارکان کو عشائیہ دیں گے February 27, 2024 مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہو گا۔
پہلے نیب کو جلدی تھی،اب ہمیں جلدی ہے، عمران خان February 27, 2024 چارج شیٹ پڑھ کرکیا کرنا ہے مجھے معلوم ہے اس میں کیا لکھا ہے، عمران خان کا جج سے مکالمہ
خیبر پختونخوا اسمبلی ،80 فیصد اسٹاف کو چھٹی دیدی گئی February 27, 2024 حلف برداری میں رش کے باعث غیر ضروری اسٹاف کو چھٹی دے دی گئی۔ انتظامیہ
این اے 15 مانسہرہ ،نوازشریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ February 27, 2024 حلقے کا الیکشن کالعدم قرار دیا جائے ۔ وکیل نواز شرید
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہیں بنتیں،اعظم نذیرتارڑ February 27, 2024 مخصوص نشستیں صرف ان جماعتوں کے لیے ہوتی ہیں جنہوں نے الیکشن جیتا ہو، پریس کانفرنس
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ لٹک گیا February 27, 2024 تمام درخواستیں یکجا کرنے کا فیصلہ،الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔