سندھ بھر میں کل عام تعطیل کااعلان December 26, 2023 تمام سرکاری اور نجی ادارے، لوکل کو نسلز اور صوبائی حکومت کےانتظامی دفاتربند رہیں گے۔
فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل December 26, 2023 عدالت نے حکام کو فردوس شمیم کے خلاف عدالتی احکامات کےبغیر کارروائی سے روک دیا۔
نوازشریف کے این اے 130 کاغذات نامزدگی منظور December 26, 2023 چوہدری نثار کے این اے 53 سے کاغذات نامزدگی منظورکر لیے گئے۔
بالاکوٹ: جیپ کھائی میں جاگری، جنرل کونسلر سمیت 2 افراد جاں بحق December 26, 2023 حادثہ گھنول تھانواں کے پاس کلس کے مقام پر پیش آیا جیپ گھنول سے بالاکوٹ کی طرف جاری تھی۔
بلوچستان کے حلقے پی بی 4 پر بیٹا، باپ کے مقابل آ گیا December 26, 2023 قومی اسمبلی کی 16، بلوچستان اسمبلی کی 51، خواتین اور اقلیتوں سمیت 14 مخصوص نشستوں کیلیے دو ہزار سے زائد…
سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے December 26, 2023 نماز جنازہ آج شام 6 بجے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا کچھ نہیں دیا جا رہا: بیرسٹر گوہر خان December 26, 2023 سپریم کورٹ بار بار کہہ چکی ہے کہ سیاسی جماعت کاحق ہے کہ اپنے پارٹی نشان سے الیکشن لڑے
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر December 26, 2023 پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے والے درخواست گزاروں کو بھی…
آئی ایم ایف کی شرط، ای ایکس آئی ایم بینک کو آپریشنل کردیا گیا December 26, 2023 ایکس آئی ایم بینک کے فعال ہونے سے اسٹیٹ بینک کا ایکسپورٹرز کو ریاعتی فنانسنگ کرنے کا اختیار ختم ہوگیا…
منظور پشتین کی دو مقدمات میں درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری منظور December 26, 2023 جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے منظور پشتین کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، پراسیکیوٹر اور منظور پشتین کے وکیل پیش ہوئے۔