صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کردی گئی September 15, 2023 نماز جنازہ میں کور کمانڈر بلوچستان اور دیگر سینئر عسکری حکام نے شرکت
صلاحیتوں کالوہامنوانے کیلئے بلوچ نوجوانوں کی پاک فوج میں شمولیت September 15, 2023 بلوچستان کے نوجوان ہمیشہ پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے رہے ہیں
بجلی ریلیف کے حوالے سے فیصلہ جلد کریں گے ، وزیر اعظم September 15, 2023 پاکستان میں غیرقانونی طور پر آنے والے افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں،انوار الحق کاکڑ
الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دے ،عدم استحکام ختم ہو جائے گا، بلاول September 15, 2023 سپریم کورٹ سے یہی فیصلہ متوقع تھا، احتساب سب کا ہونا چاہیے ہم نے پہلے بھی کیسز دیکھے ہیں، اب…
فوادحسن فواد کووزارت نجکاری کا قلمدان تفویض September 15, 2023 فواد حسن فواد نے نگراں وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
اسمگلنگ کی روک تھام سے روپے کی قدر میں بہتری ہوئی، وزیر خزانہ September 15, 2023 بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کے اچھے نتائج آرہے ہیں، نگراں وزیر توانائی
جماعت اسلامی سے بڑا منافق و مہاجر دشمن کوئی نہیں، ایم کیو ایم September 15, 2023 یہ لوگ درسگاہوں میں اسلحہ کلچر لے کر آئے۔ خلد مقبول صدیقی و دیگر کی پریس کانفرنس
کراچی ائیرپورٹ کے لائونج میں مسافر آخری منزل پر پہنچ گیا September 15, 2023 مسافر کو اسلام آباد جاناتھا،اچانک لائونج میں طبیعت خراب ہو گئی اور اللہ کو پیارے ہو گئے۔
نیب کا پرانا قانون چیئرمین تحریک انصاف کو مبارک ہو، رانا ثنا اللہ September 15, 2023 اب وہ اسے بھگتیں گے، انہیں ضمانت بھی نہیں ملے گی، 90، 90 دن کے ریمانڈ کاٹنا ہوں گے۔ پریس کانفرنس
نگران وزیراعظم انوارالحق کیخلاف تحقیقات ختم کرنے پر نیب کا مؤقف September 15, 2023 انوارالحق کیخلاف تحقیقات میرٹ پر ختم کی گئیں ۔نیب حکام