سپریم کورٹ کا پاناما والیم ٹین کھولنے سے انکار August 22, 2023 ثالثی کا عمل مکمل ہوچکا ہے اب یہ درخواست غیر موثر ہوچکی۔جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائی کورٹ، عمران خان کی آج ہی سزا معطلی کی استدعا مسترد August 22, 2023 وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کے سیل میں کیمروں کا معاملہ عدالت میں اٹھادیا۔
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر تقرر اور تبادلوں کے آرڈرز منسوخ August 22, 2023 محکمہ آپباشی کے گزشتہ روز 21 اگست 2023 کو جاری ہونے والا حکم نامہ منسوخ کیا گیا ۔
مریم نواز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا August 22, 2023 سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔
چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کیلیے دوسری کیبل لگانے کا کام شروع August 22, 2023 دوسری ڈولی لفٹ کی تنصیب میں دو سے تین گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ عینی شاہد
ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور August 22, 2023 عدالت نے 30 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
حمیرا احمد کا بحیثیت پرنسپل سیکریٹری صدر پاکستان خدمات انجام دینے سے انکار August 22, 2023 صدر کے مطالبے پرسیکریٹری وقاراحمد کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔
چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں کو پانی، خوراک اور ادویات فراہم August 22, 2023 کمانڈوز ہیلی کاپٹر سے بندھی طویل رسی کے ساتھ لٹک کر فضا میں معلق چیئرلفٹ تک پہنچے
اشتعال انگیرتقاریرمیں سہولت کاری کیس، فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری August 22, 2023 دیگر ملزمان میں قمر منصور،شاہد پاشا، امجد اللہ ،ساتھی ایم اسحاق اور محفوظ یار خان شامل ہیں۔
جنوبی وزیرستان میں جھڑپ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید August 22, 2023 چار دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا،دو دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر