نگراں وزیراعظم نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی August 16, 2023 نگران وزیرخزانہ کے لئے ڈاکٹر وقار مسعود کا نام زیر غور
میرعلی ڈومکی کو نگران وزیراعلیٰ بلوچستان بنانے کا فیصلہ August 16, 2023 عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر نے نام پر اتفاق کر لیا
بھارتی جارحیت، ستلج میں ہزاروں کیوسک پانی چھوڑ دیا August 16, 2023 بارش برسانے کا نیا سپیل لاہور داخل، ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی 20 فٹ بلند ہو چکا…
نگران وزیراعظم کا اہم اقدام ،ایم ڈی کیٹ امتحان کی تاریخ میں توسیع August 15, 2023 ایم ڈی کیٹ امتحان27اگست کی بجائے10ستمبرکوہوگا، نصاب گزشتہ سال جیسا ہی رہیگا
نگران وزیراعظم بروقت صاف،شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں، سراج الحق August 15, 2023 حقیقی آزادی وہ ہوگی، جب ملک اسلامی نظام نافذ ہوگا، اسٹیشن روڈ پر کنونشن، جامشورو ٹول پلازہ پر استقبالیہ سے…
نیا پاکستان بنانا خواب تھا، ضرور پورا کرینگے، جہانگیرترین August 15, 2023 استحکام پاکستان پارٹی کی بڑی بیٹھک، ہاشم ڈوگر کا شمولیت کا اعلان، اہم فیصلے لئے گئے
افغانستان:طالبان حکومت کی اقتدار میں واپسی کے 2 سال مکمل August 15, 2023 ملک بھر میں عام تعطیل،امارت اسلامیہ افغانستان کے جھنڈےلہرائے گئے
راولپنڈی: بینظیربھٹو اسپتال میں خاتون سے مبینہ زیادتی August 15, 2023 بکرامنڈی کی رہائشی لڑکی علاج کیلئے اسپتال آئی تھی،ایکسرے ٹیکنیشن عبدالعلیم گرفتار
چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر August 15, 2023 سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ18 اگست کو کرے گا
نگراں سندھ کابینہ میں غیرسیاسی افراد کی شمولیت کا امکان August 15, 2023 ابتدائی طورپرکابینہ میں 10 سے کم افراد شامل ہونگے،ایم کیوایم اورجی ڈی اے کا 4 غیرجانبدار وزراء رکھنے کا مطالبہ