مستونگ میں خواتین پولیو ورکرز پر فائرنگ، حفاظت پر مامور سپاہی جاں بحق May 19, 2023 شہید کانسٹیبل شہزاد احمد بنگلزئی سابق ایس ایچ او سٹی شہید عبدالقدوس بنگلزئی کے بیٹے ہیں
ملک کے سیاسی بحران پرجلد قابو پالیا جائے گا، خواجہ آصف May 19, 2023 میں اور میری سیاسی پارٹی کے کئی لوگ گرفتار ہوئے تھے لیکن ہم نے کبھی تشدد کی سیاست نہیں کی،وزیردفاع
خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے،وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ May 19, 2023 درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے محفوظ فیصلہ سنایا
صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہو گی May 19, 2023 عدالت نے آئی جی پنجاب کو آج سوا بارہ بجے تک عمران ریاض کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم…
اے ٹی سی لاہور: عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع May 19, 2023 کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 2 جون کو سنایا جائے گا
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے متوقع May 19, 2023 3 نکاتی ایجنڈے کے مطابق قومی اسپورٹس پالیسی برائے دو ہزار بائیس تا ستائیس پیش ہوگی
تین دہائیوں بعد گھڑیال کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق May 19, 2023 1985 میں نارا کینال میں گھڑیال آخری بار دیکھا گیا تھا،گھڑیال مگرمچھ کی قسم سےتعلق رکھتا ہے،ماہرین حیاتیات
اورماڑہ سے سوا کروڑ ڈالر کی 680 کلو منشیات برآمد May 19, 2023 چرس سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل ہونا تھی-کوسٹ گارڈز کی کارروائی
سندھ حکومت کا نگراں وزیراعلیٰ کیلئے 2 ناموں پر غور May 19, 2023 ریٹائرڈ جج مقبول باقر، سابق چیف سیکریٹری ممتاز شاہ کا نام شامل، ذرائع
محراب پور میں شوہر نے قینچی کے وار سے بیوی مارڈالی May 19, 2023 نسیم کو قتل کے بعد وکیل نوناری تھانے پہنچ گیا۔ اپنے کیے پر نادم ہوں۔بیان