کشمیر کیلیے 300 بار بھی جنگ لڑیں گے،نگراں وزیراعظم December 14, 2023 ، بھارت قانون سازی سے عالمی ذمے داری سے نہیں بچ سکتا۔آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب
عمران خان کو پھانسی کے پھندے سے بچانے کیلیے برطانیہ میں کیس کریں گے ، علیمہ خان December 14, 2023 سزائے موت عمران خان کو نہیں عوام کو ہونے جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
صدر نے نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023ء جاری کر دیا December 14, 2023 آرڈیننس سے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ء کی شق 28 سے 33 میں ترامیم کر دی گئیں۔
سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر کیخلاف کیس کی اوپن سماعت کا فیصلہ December 14, 2023 جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کیاتھا۔
گھر خالی کروانے پر کرائے دار میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی December 14, 2023 دونوں نشے کے عادی ہیں ،طیش میں آکر یہ قدم اٹھایا۔ پولیس
شوکت صدیقی کیس، فیض حمید کو فریق بنانے کیلیے ایک روز کی مہلت December 14, 2023 جس شخص پر الزام لگا رہے ہیں انہیں فریق کیوں نہیں بنایا گیا؟ چیف جسٹس
پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کررہی ہے، شہباز شریف December 14, 2023 میڈیا میں الیکشن جلد کرانے کے اعلان کرتی ہے،عملی طورپر عدالتوں میں تاخیر کی پٹیشنز کرتی ہے۔،پارلیمانی بورڈ سے خطاب
سارہ انعام قتل کیس ، شاہنواز کو سزائے موت کا حکم، والدہ بے گناہ قرار December 14, 2023 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
سائفر کیس کے ان کیمرہ ٹرائل کی درخواست منظور December 14, 2023 مقدمہ ہی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت بنایا گیا ہے اسی وجہ سے ان کیمرہ سماعت ضروری ہے۔اسپیشل پراسیکیوٹر
تحریک انصاف کے اہم رہنما شیر افضل مروت گرفتار December 14, 2023 لاہور پولیس نے انہیں موبائل میں بٹھا کر تھانے لے گئی۔