پی ٹی آئی کے مزید3 رہنما علیحدہ، 22 کی رکنیت ختم August 2, 2023 اسرار باچا، ر یاض خان پرویز خٹک سے جاملے، بلال بسرا سیاست سے لاتعلق ،عثمان بزدا،خسرو بختیار ودیگر پی ٹی…
انتخابات نہیں احتساب ،نگران سیٹ اپ 2 سال چلےگا، منظور وسان August 1, 2023 نگراں وزیراعظم یا وزرا اعلیٰ سیاسی نہیں ہوں گے، کسی بھی وقت بڑا سرپرائز آسکتا ہے
نرسنگ کونسل،معطل اسسٹنٹ رجسٹرارنےاین اوسی کیلئےسفارش کردی August 1, 2023 وفاقی حکومت نےچند روز قبل مشتاق سومرو کوسیکریٹری نرسنگ کونسل تعینات کیا تھا
تحریک انصاف پارلیمنٹیرینزکاسیکرٹریٹ قائم،پرویزخٹک چیئرمین August 1, 2023 محمود خان وائس چیئرمین، حاجی شوکت، اشتیاق ارمڑکو سیکرٹریٹ کی ذمہ داریاں تفویض
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری August 1, 2023 پی ٹی آئی رہنما گرفتاری سے بچا کے لیے دانستہ طور پر روپوش ہو گئے ہیں،انسداد دہشتگردی عدالت
دہشتگردی کا جواب کھبی دہشتگردی سے نہیں دینگے،مولانا فضل الرحمٰن August 1, 2023 جنہوں نے خودکش دھماکا کیا ہے انہوں ذمہ داری بھی قبول کی ہے، سربراہ جے یو آئی
ایک ہفتے بعد حکومت ختم ہو جائے گی، مریم اورنگزیب August 1, 2023 ریڈیو پاکستان کی نشریات اب 52 ملکوں میں سنی جا سکیں گی، تقریب سے خطاب
رضوانہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ ملزمہ کی عبوری ضمانت منظور August 1, 2023 تفتیش میں اپنے مؤقف کو درست ثابت کروں گی، رضوانہ کی عمر 17 سال سے زائد ہے۔ ملزمہ سومیا
پرویز الہی کو عدالت نہ لانے پر سیکریٹری داخلہ و آئی جی پنجاب پر جرمانے کا حکم معطل August 1, 2023 عدالت نے تینوں افسران پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔
پیٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف تاجروں کا احتجاج کا اعلان August 1, 2023 حکومت فوری طور پر بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ واپس لے۔ اجمل بلوچ