آج اور کل محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رہے گی July 27, 2023 اسلام آبادمیں دو روز کیلئےڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان مردان جیل سے رہا،گھرپہنچ گئے July 27, 2023 سابق وفاقی وزیر علی محمد خان 80 روز بعد مردان جیل سے رہا ہونے کے بعد گھر پہنچ گئے
میاں نواز شریف یورپ روانہ، دو اہم ملاقاتیں شیڈول July 27, 2023 پاکستان روانگی سے قبل میاں نواز شریف زیادہ وقت اپنی فیملی کے ساتھ گزاریں گے
حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا July 27, 2023 پولیس ودیگرفریقین کوحکم جاری،درخواست نمٹادی گئی،تحریری جواب جمع
کے ٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق July 27, 2023 کوہ پیما محمد حسن، بوٹل نیک کے قریب برفانی تودے کی لپیٹ میں آگئے تھے۔
عمران خان کو ایک اور جھٹکا لگ گیا July 27, 2023 9 مئی واقعات، جعلسازی اور دیگر مقدمات میں سابق وزیراعظم کی 6 مقدمات دوسری عدالت منتقلی کی درخواستیں مسترد
ریکوڈک کے جھگڑے پراربوں روپے جھونک دیے گئے، وزیر اعظم July 27, 2023 مشکل میں ساتھ دینے والوں کی حفاظت ہمارا فرض ہے، دشمن ممالک بلوچستان میں ترقی اورسیاسی استحکام نہیں چاہتے۔ خطاب
ناردرن بائی پاس پر فائرنگ، سبزی منڈی کا تاجر جاں بحق July 27, 2023 نعمان نصیر دوست کے ساتھ گاڑی میں ناردرن بائی پاس پر جا رہا تھا۔ ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ کا…
چلی کی لڑکی چارسدہ پہنچ گئی، مسلمان ہوکر شادی کرلی July 27, 2023 چارسدہ کے رہائشی اکرام اللہ اور چلی کی 36 سالہ نیکولی آناراگلسالوس کی دوستی ہوئی تھی۔
توشہ خانہ فوجداری کیس، حکم امتناع ملے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ July 27, 2023 چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ اس حوالے سے تحریری آرڈر جاری کریں گے۔