میئر کراچی کے لیے کوئی بھی جماعت سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام May 8, 2023 کراچی میں پیپلز پارٹی نے 98، جماعت اسلامی نے87 اور تحریک انصاف نے43 سیٹں جیتی ہیں۔
ڈپٹی کمشنراسلام آباد پر اغوا برائے تاوان کا الزام، عدالت نے طلب کرلیا May 8, 2023 مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد و دیگر فریقین کو نوٹس جاری
کراچی،دادی اور پوتا سمدر میں ڈوب گئے ،لاشیں نکال لی گئیں May 8, 2023 پوتی کو شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچا لیا۔ تیز رفتار مال برادر گاڑی کی آواز پربدحواسی میں…
جسٹس مسرت ہلالی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات May 8, 2023 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تعیناتی کی منظوری دیدی۔
شدید گرمی، طویل لوڈ شیڈنگ سے اہل کراچی بلبلا اٹھے May 8, 2023 کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی.
پنجاب اسمبلی بحالی کی استدعا مسترد، درخواست گزار پر1 لاکھ روپے جرمانہ May 8, 2023 جرمانے کی معافی کی درخواست کی تو جرمانہ بڑھا کردو لاکھ روپے کردوں گا۔ جسٹس شاہد کریم
سپریم کورٹ بل، اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرنے کا حکم May 8, 2023 فل کورٹ کی تشکیل کی درخواست میں کی گئی استدعا پرتحفظات ہیں، جسٹس مظاہرعلی نقوی
عمران خان کیخلاف 121 مقدمات، لاہور ہائیکورٹ کا تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کا حکم May 8, 2023 لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کو انویسٹی گیشن رپورٹ جمع کرانے کا موقع فراہم کر دیا۔
حکومت کا سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ نہ دینے کا فیصلہ May 8, 2023 کوئی جواز نہیں پارلیمنٹ کی کارروائی کاریکارڈ دیاجائے ۔حکومتی ذرائع
کراچی، 9 ویں، 10 ویں جماعت کے امتحانات، مراکز اچانک تبدیل، طلبا رل گئے May 8, 2023 مختلف امتحانی مراکز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ۔