آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستانی معیشت میں استحکام آئے گا،موڈیز July 3, 2023 پاکستان کو طول المدتی استحکام کے لیے اصلاحات متعارف کرانا ہوں گی۔ بیان
میجر ثاقب حسین اورنائیک باقرعلی فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک July 3, 2023 نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران/ سپاہیوں، رشتے داروں اور دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت…
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 900 روپے کلو ہوگئی July 3, 2023 مرغی اور گائے کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا،مارکیٹ ذرائع
نواز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے July 3, 2023 سعودی عرب میں نواز شریف کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں طے ہیں۔
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے July 3, 2023 زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 216 کلو میٹر تھی۔
ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے، وزیراعظم July 3, 2023 شدید مایوسیوں کے بعد اُمید کا نیا سورج طلوع ہو رہا ہے۔قوم کو مبارک ہو۔
بی این پی نے بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کردی July 3, 2023 مرکزی سڑکیں بلاک کردیں۔ مستونگ، خاران، قلات، دالبندین، سبی، حب اور مرکزی شاہراہوں پر احتجاج کے باعث گاڑیوں کی قطاریں…
کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں تمام غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کا حکم July 3, 2023 ایس بی سی اےغیرقانونی تعمیرات روکنے میں کیوں ناکام ہے؟عدالت کا استفسار
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2 ماہ کیلیے موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی July 3, 2023 چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری چھٹیوں میں دستیاب ہوں گے۔
سندھ حکومت کی گھوسٹ ڈاکٹرزکے خلاف کارروائی، 39 برطرف July 3, 2023 507 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری،کارروائی کے خوف سے 54 غیر حاضر ڈاکٹروں نے خود استعفیٰ دے دی