نگران سندھ کابینہ کے وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل October 22, 2023 حارث نواز سے جیل خانہ جات کا قلمدان واپس،جنید شاہ کو آرکائیوز و آثارقدیمہ کا چارج تفویض
وزارتوں کوجعلی ای میلز،وٹس ایپ پیغامات سے ہوشیار رہنے کا انتباہ October 22, 2023 سرمایہ کاری سہولت کونسل کے نام سے ای میلز اور کالز جعلی ہو سکتی ہیں، کابینہ ڈویژن
سپریم کورٹ:9 مئی کےذمیداران نےملٹری ٹرائل معطل کرنیکی درخواست دائرکردی October 22, 2023 آرمی ایکٹ کا سیکشن 2(1)(ڈی)(2) اور 59 ذیلی شق 4 کالعدم قرار دی جائے، استدعا
استحکام پاکستان پارٹی کا عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ October 22, 2023 لاہور ایئر پورٹ پر نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے وضاحت طلب کر لی
مہنگائی کے مارے عوام پرگیس بم گرانے کی تیاریاں October 22, 2023 قیمت میں 193 فیصد اضافے کا امکان،گیس قیمتیں بڑھانے کی سمری کل پیر کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے…
غلام سرور خان کا آئی پی پی میں شمولیت کا امکان October 22, 2023 غلام سرور خان کی پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے پیر کو پیش رفت کا بھی امکان ہے، دو خواتین…
لاہور، پی ٹی آئی کنونشن پر پولیس کا دھاوا، درجنوں کارکن گرفتار October 22, 2023 پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے کنونشن کیلیے جمع ہونے والے پی ٹی آئی کے 55 افراد کو حراست میں لے…
نواز شریف کو جہانگیر ترین کے ہیلی کاپٹر نے جلسہ گاہ تک پہنچایا، علی زیدی October 22, 2023 دنیا نے عون چوہدری کو ایک سزا یافتہ مفرور کا استقبال کرتے دیکھا۔
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہو گیا October 22, 2023 فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے بعد قصور وار ثابت ہونے پر معمولی سزائیں ہونگی ۔ درخواست میں موقف
فری آئی ٹی سٹی میں چوتھے بیج کا آغاز October 22, 2023 فری آئی ٹی کورسز کا انعقاد بہترین عمل ہے ،نگراں وزیر تعلیم رعنا حسین