سپریم کورٹ بار:چیف جسٹس کے اعزازمیں الوداعی عشائیہ13 ستمبرکو دیاجائیگا September 5, 2023 جج کی ریٹائرمنٹ پر عشائیہ سپریم کورٹ بار کی روایت ہے
موسیٰ خیل،وین گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق September 5, 2023 لاشوں اورزخمیوں کو فوری طورپرطبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا
دبئی سے کراچی آنے والے کنٹینرسے غیرملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد September 4, 2023 اے این ایف نے دیگر مختلف علاقوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے 5 ملزم گرفتار کر لئے
اے وی ایل سی کے دفترکی چھت گرگئی، ایس ایس پی و ڈی ایس پی زخمی September 4, 2023 ایس ایس پی عبدالرحیم شیرازی اور ڈی ایس پی ایڈمن کمبو خان مری کو آغا خان اسپتال منتقل کر دیا…
توہینِ قرآن، توہینِ رسالت کے 4 مجرموں کو موت و قید کی سزائیں September 4, 2023 4 مجرموں کو سزائے موت، عمر قید اور 7 ، 7 سال قید کی سزائیں دی گئیں۔
پی ٹی آئی کے نظربند 36 کارکنوں کا ریمانڈ مسترد، رہائی کا حکم September 4, 2023 36 لاپتا کارکنان کا معاملہ حل ہوگیا، کارکنوں کو اڈیالہ سے گجرات جیل بھیج دیا گیا تھا۔
کراچی کیلیے بجلی 10روپے 32پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست September 4, 2023 اضافہ 2022-2023کی 3مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا گیا۔
رضوانہ تشدد کیس، ملزمہ صومیہ کی ضمانت منظور September 4, 2023 عدالت نے ملزمہ کو ضمانت کے عوض ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا
پرویز الہی کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آبادکو توہین عدالت کا نوٹس جاری September 4, 2023 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک جیل سے پرویز الہی کو لیکر کل عدالت میں پیش ہوں ،جسٹس امجد رفیق
’’جج باتھ روم میں بھی جج ہی ہوتا ہے‘‘ September 4, 2023 سبزی خریدتے ہوئے بھی جج ہوتا ہے۔پی ٹی آئی وکلا کی ڈیوٹی جج سے ضمانت کی درخواست سننے کی استدعا