وفاقی بجٹ میں امپورٹڈ موبائل فونز مزید مہنگے ہونے کا امکان June 5, 2023 درآمدی لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
تحریک انصاف کی مزید وکٹیں گر گئیں June 5, 2023 سابق ایم پی اے سبین گل کا سیاست چھوڑنے، شازیہ عباس نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کااعلان
بلاول بھٹو کی عراقی صدر سے ملاقات، مل کر کام کرنے پر اتفاق June 5, 2023 بلاول بھٹو عراق کے اہم شہروں نجف اشرف اور کربلا کے دورے پر بھی جائیں گے۔
مرتضیٰ وہاب میئر کراچی ،سلمان عبداللّٰہ مراد ڈپٹی میئر کے امیدوار نامزد June 5, 2023 لیاری ٹاؤن چیئرمین کیلیے ناصر کریم بلوچ اور وائس چیئرمین کیلئے محمد اقبال ہنگورو امیداوار ہوں گے۔
رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناسازہو گئی، اسپتال منتقل June 5, 2023 رانا ثنا اللہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم ہونے کی شکایت ہوئی۔
جو کہتا تھا ان کو رلائوں گا ، آج خود رو رہا ہے، مریم نواز June 5, 2023 نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والے خود پارہ پارہ ہو گئے، جلسے سے خطاب
بی آرٹی بس سروس بند کرنے کیلیے7 جون کی ڈیڈ لائن June 5, 2023 اگر آج ادائیگی نہ کی گئی تو 7 جون منگل کو سروس معطل کرنے پر مجبور ہوں گے،کمپنی
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بننے کا امکان، June 5, 2023 10 یا 11 جون کو یہ ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرکے سائیکلون کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔موسمیاتی…
افغان شہری کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے بدتمیزی، ویڈیو بھی بنائی June 5, 2023 بدتمیزی کا واقعہ انسی شہر میں پیش آیاجہاں وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک لائبریری کے باہر بیٹھے تھے۔
انتخابات ایک ہی دن کرانے کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی June 5, 2023 سیاسی ایشوز مذاکرات اور اتفاق رائے سے ہی بہتر انداز میں حل ہو سکتے ہیں،سپریم کورٹ