سپریم کورٹ کا محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں پرتحقیقاتی کمیٹی بنانے کا حکم September 22, 2023 انکوائری کمیٹی 56 درخواست گزاروں کو نوٹسزجاری کرکے طلب کرے اور تقرر کا عمل جانچے اورذاتی شنوائی کا موقع دے۔
آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، انوارالحق کاکڑ September 22, 2023 مقبوضہ کشمیر کے عوام مظالم کا شکار ہیں اس مسئلے کو آج عالمی سطح پر پیش کریں گے،انٹر ویو
حلیم عادل شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد September 22, 2023 حلیم عادل شیخ کے خلاف مبینہ ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
لاہور میں بیٹی نے باپ کو گولی مار دی September 22, 2023 گولی چلی ہے یا باپ کو گھریلو جھگڑے پر قتل کیا گیا اس بات کی تفتیش کی جاری ہے، پولیس
کوئی لمبی تاریخ دے دیں، پرویز الٰہی کے وکیل کی استدعا September 22, 2023 ہمارا کیا ہے ہم 40دن بعد کی تاریخ دے دیتے ہیں،عدالت نے 13اکتوبر تک سماعت ملتوی کردی.
لال حویلی فوری ڈی سیل کرنے کی شیخ رشید کی استدعا مسترد September 22, 2023 عدالت نے ایڈمنسٹریٹو محکمہ اوقاف، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹو اوقاف کو نوٹس جاری کر دیا۔
سندھ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد September 22, 2023 12،11 ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی ۔ نوٹیفکیشن جاری
آرمی چیف سے سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات September 22, 2023 دفاع اور سلامتی کے امور سے متعلق باہمی تعاون پربات چیت ہوئی۔
پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی September 22, 2023 لطیف کھوسہ نے شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا تھا۔ نجی ٹی وی
سپریم کورٹ: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر September 22, 2023 چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا