فاطمہ قتل کیس،ملزم پیر فیاض کی 6 روزہ عبوری ضمانت منظور September 21, 2023 ملزم پیر فیاض شاہ نے سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سے 6 دن کی عبوری ضمانت حاصل کرلی جس کے بعد…
شیخ رشید کی لال حویلی سیل September 21, 2023 جمعرات کی صبح 6 بجے آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، بوہڑ بازار میں قائم دمدمہ مندر اور راجہ…
اسلام آباد: چور پولیس اسٹیشن کے باہر لگے کیمرے ہی لے اڑے، پولیس لاعلم September 21, 2023 دو ستمبر کی رات کیمرے بند ہونے کے باوجود کارروائی کے بجائے محض رپورٹ لکھنے پر ہی اکتفا
الیکشن جنوری، فروری کے درمیان ضرور ہونگے،خورشید شاہ September 21, 2023 ن لیگ کی حکومت ہے ،لیول پلینگ فیلڈ کا مطالبہ انہی سے کی جائیگا،بیان
صدرکا محکمہ ڈاک کے ریٹائرڈملازم کو1.35 ملین کی ادائیگی کاحکم September 21, 2023 تاریخ پیدائش میں غلطی کےباعث ملازم کی پنشن مراعات سےغلط رقم کاٹی گئی
بلغاریہ سے گندم لے کرپہلا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا September 20, 2023 درآمدی گندم پہنچتے ہی مارکیٹ میں گندم کے نرخ گرنا شروع،فی کلو10روپے کمی متوقع
وکلا ججز کو مائی لارڈ نہ کہیں ، چیف جسٹس کی ہدایت September 20, 2023 تین رکنی بینچ نے قتل کے کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی
پاکستان پہنچنے کے بعدشہبازشریف کی پھر لندن روانگی September 20, 2023 نواز شریف کی اہم میٹنگ متوقع، نواز کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی اور دیگر امورپراہم مشاورت ہوگی
فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل، درخواست اعتراضات کیساتھ واپس September 20, 2023 درخواستگزار نے متعلقہ فورم سے رجوع کیا نہ بتاسکے کہ کیس عوامی اہمیت کا ہے:رجسٹرار سپر یم کورٹ
نیب نے نواز شریف، زرداری و دیگر کے 80 کرپشن کیسز بحال کردیے September 20, 2023 نیب نے رجسٹرار احتساب عدالت کو خط لکھ دیا جس کے بعد کل کیسز کا ریکارڈ پیش کیا جائے گا۔