باجوڑ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،اموات کی تعداد 64 ہوگئی August 7, 2023 زخمی آیاز کا تعلق ماموند سے تھا،جسے نازک حالت میں سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا تھا
یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ناقابل یقین رد عمل آئیگا، مشعال ملک August 7, 2023 اقوام متحدہ میرے پاپا کو بچائے،میرے پاپا ہم سب کی جنگ لڑ رہے ہیں، بیٹی رضیہ سلطانہ
سندھ اسمبلی میں بھرتیوں کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا August 7, 2023 درخواست قابل سماعت ہونےسےمتعلق دلائل طلب،آپ مطمئن کریں،رولزدیکھ لینگے،ریمارکس
اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ری فیولنگ کی سہولت فراہم August 7, 2023 دبئی کیلیے پہلی پرواز 14 اگست کو روانہ ہوگی ۔ترجمان سول ایسوسی ایشن
مسلح جھتوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، آرمی چیف کا اعلان August 7, 2023 دین کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھانے والوں کو جواب دینا پڑے گا، گرینڈ جرگے سے خطاب
سپریم کورٹ بار کا مردم شماری کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان August 7, 2023 آئین کے مطابق اسمبلیوں کی تحلیل کے 90 دن کے اندر انتخابات کرائے جائیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
خیبر پختونخوا کی نگران حکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ August 7, 2023 گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی بھی تبدیلی کی خبریں بھی زیر گردش
ابراہیم حیدری کے قریب ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی August 7, 2023 کشتی حادثے میں ایک ماہی گیرجاں بحق,14کو بچا لیا گیا۔
عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات August 7, 2023 درخواست اعتراضات کیساتھ کل سماعت کیلیے مقرر ہونے کا امکان ہے۔
الیکشن کمیشن کا عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ August 7, 2023 چیف الیکشن کمشنرنے چیئرمین پی ٹی آئی کوپارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت دیدی ۔