توشہ خانہ کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال March 13, 2023 عدالت نے چیئرمین عمران خان کو 18 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
الطاف حسین لندن ہائیکورٹ میں کیس ہار گئے March 13, 2023 لندن میں موجود 6 پراپرٹیز میں بانی متحدہ کی رہائش گاہ اور سابقہ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ بھی شامل ہے۔
اسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلیے پھر لاہور پہنچ گئی March 13, 2023 ق اسلام آباد پولیس ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر پر عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچی۔
ٹیریان کیس،ہاں یا نہ کردیں معاملہ ختم ہو جائے گا،چیف جسٹس کے ریمارکس March 13, 2023 درخواست ناقابل سماعت قرار دے بھی دیں تو یہ اگلے انتخابات میں آ جائیں گے۔چیف جسٹس عامر فاروق
مریم نے پیپلز پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ مسترد کردیا March 13, 2023 پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 15 اور صوبائی اسمبلی کی 25 نشستیں مانگی تھیں
ارسلان تاج دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے March 13, 2023 پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج کو پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔
جہلم ، گاڑی پر فائرنگ 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی March 13, 2023 بھائی نے زمین کے تنازع پر ساتھیوں سے مل کر بھائی اور بھتیجوں کو فائرنگ کرکے مار ڈالا
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ٹریفک حادثے میں جاں بحق March 13, 2023 پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال لاہور سے فیصل آباد آرہے تھے
عمران خان کی زیر قیادت ریلی کا آغاز، کارکن پرجوش March 13, 2023 ریلی کی قیادت عمران خان خود کر رہے ہیں، وہ اپنی گاڑی میں سوار ہیں ۔
توشہ خانہ تحائف پر ٹویٹ،ایف آئی اے نے فوادچوہدری کو طلب کرلیا March 13, 2023 عدم پیشی پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔ایف آئی اے نوٹس