ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر خان جدون کا استعفیٰ منظور July 20, 2023 ایاز شوکت بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعینات کردیئے گتے
پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو جیل سے رہا کردیا گیا July 20, 2023 تحریک انصاف کا مستقبل بہت روشن دیکھ رہا ہوں، اگر دوبارہ گرفتار کر لیں گے تو پھر حاضر ہوں،رہائی کے…
یونان کشتی حادثہ ، جاں بحق 15 پاکستانیوں کی شناخت کا مکمل July 20, 2023 شہریوں کی لاشیں آ ج سے پاکستان پہنچنا شروع ہوجائیں گی،انتظامات مکمل
عوام کو300یونٹس بجلی مفت،کم ازکم تںخواہ 50 ہزار،آئی پی پی کا منشور July 20, 2023 کم از تنخواہ 50 ہزار، موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول کی آدھی قیمتوں پر فراہمی کا منصوبہ تیار کیا جائے گا
10 سال پہلے کہا تھا عمران خان بیرونی ایجنٹ ہے، فضل الرحمٰن July 19, 2023 چیئرمین پی ٹی آئی کے بارے اصل حقائق سامنے آرہے ہیں، پریس کانفرنس
سائفر تحقیقات،ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 جولائی طلب کرلیا July 19, 2023 عمران خان کو متعلقہ دستاویزات اور شواہد ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے
وفاقی حکومت کا5 اگست کو یوم استحصال کشمیر سرکاری طور پر منانے کا اعلان July 19, 2023 کشمیر نے کہا کہ کشمیر کی پاکستان کے ساتھ وابستگی لازوال ہے، قمرالزمان کائرہ
یوکرینی وزیر خارجہ کل پاکستان آئیں گے July 19, 2023 1993 میں پاکستان اور یوکرین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد یہ پہلا وزارتی دورہ ہے
نیشنل آئی ٹی سیمینار اور آئی ٹی منصوبوں کا اجراء کل ہوگا July 19, 2023 وزیراعظم شہباز شریف مہمان خصوصی اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر اعزازی مہمان ہوں گے
دنیا کے ساتھ اچھے روابط کیلئے اہم فیصلے ضروری ہیں، بلاول بھٹو July 19, 2023 گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے وزارت خارجہ نے کردار ادا کیا، وزیر خارجہ