رانا ثنااللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا March 4, 2023 درخواست سماعت کیلئے مقرر، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے گا
گورنرخیبرپختونخوا کو لکھا گیا خط الیکشن کمیشن نے جاری کردیا March 4, 2023 حاجی غلام علی نے سیکریٹری کو لکھا گیا سربمہر خط کھولنے سے انکار کردیا تھا،الیکشن کمیشن نے خط ٹوئٹر پرڈال…
حمزہ شہبازکی اگلے ہفتے وطن واپسی متوقع،پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کاامکان March 4, 2023 ڈھائی ماہ امریکا میں قیام کے بعد وطن واپس آکر حمزہ شہباز سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے ،ذرائع
نیب نے شہزاد اکبر کے گرد گھیرا تنگ۔جائیدادوں کا ریکارڈ طلب March 4, 2023 پنجاب بھر کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو شہزاد اکبر کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
لاہور اور سرگودھا سے8 دہشت گرد پکڑے گئے March 4, 2023 دہشت گردوں کے قبضے سے بم، دھماکہ خیز مواد، ڈیٹونیٹر اور اسلحہ برآمد ہوا،ترجمان سی ٹی ڈی
ن لیگی وکلا کی جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت March 4, 2023 جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کی جائے، مسلم لیگ (ن) لائرز فورم
لاہور میں سکیورٹی خدشات کے باعث عورت مارچ پر پابندی عائد March 4, 2023 سول سوسائٹی اور ٹرانس جینڈرکمیونٹی نے خواتین کے عالمی دن پر عورت مارچ کے انعقاد کی اجازت کیلئے درخواست کو…
الیکشن کمیشن کا پیر یا منگل کو انتخابی شیڈول جاری کرنے کا امکان March 4, 2023 الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر سے ڈی آر اوز اور آر اوز کی فہرست مانگ لی ہے
خاتون کو ہراساں کرنے پر پی آئی اے جنرل منیجر ملازمت سے برطرف March 4, 2023 محتسب اعلیٰ نے شواہد کی جانچ کے بعد جرم ثابت ہونے پر فیصلہ سنادیا
رانا ثنااللہ کیکلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر March 4, 2023 انٹرا کورٹ اپیل شاہد رانا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی