چوہدری پرویز الہی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا July 11, 2023 عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے, چوہدری شفاعت حسین
علی محمد خان کو 18 جولائی تک مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم July 11, 2023 اینٹی کرپشن عدالت میں دائر درخواست 13 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر
پیپلزپارٹی نے 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دیدی July 11, 2023 پیپلز پارٹی انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات چاہتی ہے، فیصلہ حکومت کو کرنا ہے۔نوید قمر
فیصلہ کرلیں،سراونچا رکھنا ہے یا کشکول لے کر پھرنا ہے، وزیر اعظم July 11, 2023 آئی ایم ایف پروگرام خوشی سے نہیں مجبوراً قبول کیا۔ تقریب سے خطاب
گلستان جوہرمیں لڑکی کو ہراساں کرنے والا مشتبہ شخص پکڑا گیا July 11, 2023 حراست میں لیا گیا شخص سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشابہت رکھتا ہے،پولیس کا دعویٰ
پچھلے دور میں وزیر اطلاعات صحافیوں کو تھپڑ مار دیتے تھے، مریم اورنگزیب July 11, 2023 9 مئی کے واقعات کا فائدہ صرف پاکستان کے دشمنوں کو ہوا، پی ٹی وی پرحملہ کرنے والوں نے ریڈیو…
محکمہ موسمیات کی کل سے پھر مون سون بارشوں کی پیشگوئی July 11, 2023 14 جولائی سے 16 جولائی کے دوران سندھ کے شہروں میں بارش ہو گی۔
سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالرجمع کرادیے July 11, 2023 دوست ممالک کی جانب سے مالی مدد پر بےحد مشکور ہوں۔اسحاق ڈار
عدم حاضری پر عمران خان و فوادچوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری July 11, 2023 الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 25جولائی تک ملتوی کردی۔
پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر پیپلز پارٹی میں شامل July 11, 2023 انجینئر محمد عمیر بھی بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں شامل ہو گئے۔