لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے February 27, 2023 جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے امجد شعیب کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا
بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کیخلاف مقدمہ خارج کرنیکا حکم February 27, 2023 اخراج مقدمہ کا حکم تربت بینچ کے جسٹس سردار گل حسن ترین نے سنایا
شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر February 27, 2023 پی ٹی آئی رہنما فرد جرم 11 مارچ کو عائد کی جائے گی ۔
انتخابات میں تاخیر، از خود نوٹس کیس سننے والا 9رکنی بینچ ٹوٹ گیا February 27, 2023 عدالت نے 23 فروری کی سماعت کا 14 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا،فیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ،…
سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت تاخیر کا شکار February 27, 2023 مقررہ وقت کے ڈیڑھ گھنٹے بعد بھی سماعت شروع نہ ہوسکی
وانا میں بم دھماکا،ایک بچہ جاں بحق،2زخمی February 27, 2023 بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، بچے سڑک سے گزرے تو دھماکا ہوگیا ۔
ضمانت مسترد ہونے پرسی ٹی ڈی افسرکمرہ عدالت سے گرفتار February 27, 2023 اغوا برائے تاوان کے کیس میں شعیب قریشی کو تحقیقاتی رپورٹ میں مجرم قراردیا گیا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجد شعیب عدالت میں پیش،7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا February 27, 2023 تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت سے امجد شعیب کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
ہرنائی میں دہشتگردوں کی فائرنگ،4کان کن جاں بحق،3 زخمی February 27, 2023 دہشت گردوں نے کوئلے کی 11 کانوں کو بھی آگ لگا دی،لاشیں اسپتال منتقل
عمران خان کی توشہ خانہ کیس جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کی درخواست مسترد February 27, 2023 کل تک ضمانت میں توسیع،ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے متفرق درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا