عارف علوی نے اعلان کرکے حلف کی خلاف ورزی کی،کنور دلشاد February 20, 2023 صدر کی جانب سے سیکشن 57کا حوالہ دیا گیا ہے جو درست نہیں۔ گفتگو
الیکشن کمیشن نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا February 20, 2023 صدر کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
صدر علوی کا 9 اپریل کو پنجاب وخیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کا اعلان February 20, 2023 صدر نے الیکشن کمیشن کے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 کے تحت تاریخ کا اعلان کیا۔
عمران خان پیشی کیلیے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، کارکنوں کا رش February 20, 2023 جیل بھرو تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا عدالت نے جب بھی بلایا پیش ہوا،عمران خان
باجوڑ،جنونی شخص کا بچوں پر کلہاڑی سے وار،ایک جاں بحق،دوسرے کی حالت نازک February 20, 2023 ملزم کی جسم پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا کر خودسوزی کی کوشش،اسپتال منتقل
عمران خان کا شام 5 بجے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا حتمی فیصلہ February 20, 2023 جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت کے باہر عارضی وہیل چئیر سلائیٹ لگا دی گئی۔
توشہ خانہ فیصلے کیخلاف احتجاج، دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست پراعتراض February 20, 2023 عمران خان نے بائیومیٹرک نہیں کرائی ،انسداد دہشتگردی عدالت میں زیرالتوامقدمہ کی دستاویزات منسلک نہیں ۔رجسٹرار آفس
لیکچرارنے سوال کہاں سے کاپی کیا تھا پتہ چل گیا؟ February 20, 2023 کامسٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے وزٹنگ لیچکرارپر ڈالتے ہوئے انکوائری رپورٹ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو بھجو ادی ۔
عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کیلیے آخری مہلت February 20, 2023 سماعت5بجے تک ملتوی کر دی گئی، عدالت نے عمران خان کو دوپہر 2 بجے تک پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔
آڈیو لیکس، عمران خان نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا February 20, 2023 عمران خان کی جانب سے گزشتہ سال اکتوبر میں دائرآئینی درخواست فوری سماعت کیلیے مقرر کرنے کی استدعاکی گئی ہے۔