پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ کالعدم قرار June 12, 2023 عدالت کو سابق وزیراعلیٰ کو کل دوبارہ جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کرنے حکم
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، مزید 8 خواتین کا جسمانی ریمانڈر منظور June 12, 2023 خواتین ملزمان میں ساجدہ، فائزہ، شمائلہ، انیلہ، خالدہ حمید، ماریہ اور دیگر شامل ہیں۔
حکومت کا ٹی ایل پی کے مطالبات پر مذاکرات کا فیصلہ June 12, 2023 وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی ٹی ایل پی کے چار مطالبات کو سنے گی۔
سابق حکومت نے معیشت کو زمین بوس کیا، مولانا فضل الرحمن June 12, 2023 چیئرمین پی ٹی آئی چور کہتے ہیں اس کو سب پیسے دینے کو تیار ہیں، پریس کانفرنس
بیرون ملک اثاثے، سپریم کورٹ کا غیر منقولہ جائیدادوں پر 50 فیصد ٹیکس ادا کرنے کا حکم June 12, 2023 سپریم کورٹ نے 100 فیصد ٹیکس ادا کرنے کی ایف بی آر کی استدعا مسترد کر دی۔
شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات June 12, 2023 ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی۔
استحکام پاکستان پارٹی کے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کا اعلان June 12, 2023 عبدالعلیم خان صدر،عامر کیانی پارٹی کے سیکریٹری جنرل ہوں گے ۔ایڈینشل سیکریٹری جنرل ، ترجمان اور پیٹرن انچیف عون چوہدری…
فارن کرنسی اکاؤنٹس منجمند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،عائشہ غوث پاشا June 12, 2023 آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ کے اعداد وشمار شیئر کیے ہیں، میڈیا سے گفتگو
پنجاب الیکشن کیس، وفاقی حکومت کی لارجر بنچ بنانے کی استدعا مسترد June 12, 2023 رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے انتخابات نظرثانی کیس کی کاز لسٹ جاری کردی۔
سمندری طوفان، ساحلی دیہات سے ہزاروں افراد کا انخلا June 12, 2023 عوام سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ ڈی سی تھر پارکر