ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس اسٹیشن پردہشتگرد حملہ، 4 اہلکار زخمی December 30, 2022 دہشت گردوں نےتحصیل کلاچی کے علاقے ٹکواڑہ میں پولیس اسٹیشن پر علی الصبح 3 اطراف سے حملہ کیا۔
کراچی، گیس دھماکا،میاں بیوی 2بچوں سمیت زخمی December 30, 2022 دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ2گاڑیوں سمیت فوری طورپرموقع پر پہنچ گئے۔گھر کے2کمرے مکمل طور پر خاکستر…
مظفرآباد، پیر چناسی میں پھنسے 233 سیاح بحفاظت ریسکیو December 30, 2022 تمام سیاح اب خطرے سے باہر ہیں، سیاحوں کو ان کی رہائش گاہوں پر پہنچا دیا جائے گا۔
پشاور اسپتالوں میں نمونیا سے 175 بچے جاں بحق December 30, 2022 کےپی کےحکومت نمونیا کی عام بیماری پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔
کراچی: اے این پی کا مقامی رہنما فائرنگ سےجاں بحق December 30, 2022 واقعہ شیر خان کواورنگی ٹائون نمبر 4 قبرستان کےنزدیک پیش آیا۔فائرنگ کرنے والے ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔
چمن کوژک ٹاپ پر شدید دھندکے باعث ٹریفک روانی متاثر December 30, 2022 شدید دھند کے باعث تقریباً 10 کلومیٹر کا علاقہ دھند کی لپیٹ میں ہے۔
مری میں داخل ہونے والی گاڑیوں بارے آر پی او راولپنڈی کا بیان آگیا December 30, 2022 مری میں ٹریفک روانی کے ساتھ چل رہی ہے۔اب تک تقریباً 2 ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہوچکی…
روس سے سستا تیل خریداری میں پیش رفت December 29, 2022 روسی وفد 19 اور 20 جنوری کو پاکستان آئے گا ۔ذرائع
اسپیکر آغا سراج کی درخواست ضمانت مسترد December 29, 2022 تفصیلی فیصلہ دیکھنے کے بعد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے۔آغا سراج درانی
شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات December 29, 2022 ملاقات میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو کل ہو گا۔