کونساجادو ہے جو8 اکتوبر کو سب ٹھیک ہو جائے گا، چیف جسٹس March 29, 2023 عدالت کا مقصد سیاسی نظام کو چلنے رہنے دینا ہے،ایک مسئلہ سیاسی درجہ حرارت کا ہے،عمر عطا بندیال
نادرا کے 3 ڈائریکٹر جنرل، ایک ڈپٹی ڈائریکٹر نوکری سے فارغ March 29, 2023 نادرا کےفارغ کیے گئے افسران میں بریگیڈیئر (ر) طلعت، بریگیڈیئر(ر) بلال اور میجر (ر) قدوس شامل ۔
خواجہ برادرن کو پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس میں کلین چٹ مل گئی March 29, 2023 احتساب عدالت نے خواجہ برادرن کیخلاف پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس نیب ترامیم کے تحت چیئرمین نیب کو واپس بھجوا دیا۔
پٹرول و ڈیزل کے نرخوں میں 15 سے 20 روپے لٹر کمی کا امکان March 29, 2023 پٹرول کی قیمت میں 4 سے5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لٹر کمی متوقع…
ملتان میں بھی مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچ گئی March 29, 2023 12 افراد کچلے جانے پر زخمی ہو گئے۔جلال پور پیر والا میں بھی بھگدڑ مچی ۔
حسان نیازی کو کراچی کی عدالت نے بری کر دیا March 29, 2023 عدالت نے حسان نیازی کو لگی ہتھکڑیاں کھلوا دیں،وکلانے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
کراچی۔ مریضوں کو بے ہوش کرکے لوٹنے والی جعلی نرس گرفتار March 29, 2023 نرس مریضوں کی دیکھ بھال کے بہانے آتی اور بے ہوشی کا انجیکشن لگاتی تھی۔
شہبازگل کو امریکا جانے کی اجازت مل گئی March 29, 2023 عدالت نے شہبازگل کو ایک مرتبہ بیرون ملک سفرکی اجازت دی ۔
پنجاب میں شناختی کارڈ ہولڈر ہر شخص کو مفت آٹا ملے گا March 29, 2023 صرف مستحق خاندانوں کو ٹارگٹڈ فوڈ سبسڈی دینے کے طریقہ کار کو ختم کر دیا گیا ۔
خاتون جج دھمکی کیس ، عمران خان کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری March 29, 2023 عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست خارج کر دی ۔